سنجے دت نے اہل خانہ کے ہمراہ دبئی میں عید منائی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نجے دت نے عید کی منا سبت پر سفید قمیص شلوار زیب تن کیا اور سفید کھسے پہنے جب کہ ان کی اہلیہ بھی سفید کپڑے پہنے ہوئی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے سنجو بابا نے اہل خانہ کے ہمراہ دبئی میں عید کی خوشیوں کو سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنی اور اہل خانہ کی تصاویر شیئر کرکے بانٹا۔

اس مو قع پر سنجے دت نے عید کی منا سبت پر سفید قمیص شلوار زیب تن کیا اور سفید کھسے پہنے جب کہ ان کی اہلیہ بھی سفید کپڑے پہنے ہوئی تھیں۔ اسی طرح دونوں بچوں نے پنک رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے اور بیٹے نے واسکٹ بھی پہنی ہوئی تھی۔ اس موقع پر اہل خانہ نے عید کا کیک بھی کاٹا۔ یا د رہے کہ بھارت میں مسلمانوں نے آج عیدالفطر روایتی مذہبی جوش و خروش سے منائی۔ کورونا وبا کی بگڑتی صورت حال کے دوران آنے والی عید نے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔ فلمی ستاروں نے بھی اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی اور اہل خانہ کے ہمراہ عید منائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice

When sanjay dat embraced Islam?

Sanjay dutt musalmaan kb hua?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔