میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ ' 8 اگست کو سنجے دت کو سانس لینے میں مشکل پیدا ہوئی تھی اور انہوں نے طبی مشاورت طلب کی تھی'۔
ایک اور ذرائع نے بتایا کہ سنجے دت کے ساتھ ان کی بہن پریا دت اور ایک دوست بھی تھیں اور ہسپتال پہنچنے پر یہ تشخیص ہوئی تھی کہ ان کے دائیں پھیپھڑے مسئلہ ہے۔اس کے ساتھ ہی ذرائع نے بتایا کہ جس کے بعد سی ٹی اسکین میں مزید انکشاف ہوا کہ ان کے دائیں پھیپھڑے میں سیال جمع ہوگیا تھا اور دونوں پھیپھڑوں میں سوزش بھی پائی گئی تھی۔
ایک اور ذرائع نے بتایا کہ سنجے دت کو پھر آگاہ کیا گیا تھا ان کا پیٹ اسکین ہوگا اور جب پیٹ اسکین مکمل ہونے والا تھا تو ہسٹوپیتھالوجی ڈپارٹمنٹ کو یہ معلوم ہوا کہ پھیپھڑے سے نکالے گئے سیال میں کینسر کے خلیے تھے۔جس کے بعد فوری طور پر کاؤنسلنگ سیشن منعقد کیا گیا تھا اور سنجے دت کو ان کی بیماری سے متعلق بتایا گیا تھا اور بعدازاں اداکار کو آنکولوجسٹ کے پاس بھیجا گیا تھا جنہوں نے اس حوالے سے مزید وضاحت دی تھی۔مزید پڑھیں:اس کا واحد علاج صرف کیموتھراپی ہے، بیماری کے اس موڑ پر کوئی سرجری نہیں کی جاسکتی،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنجے دت کو کیسے پتا چلا کہ انہیں کینسر ہے؟ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
سنجے دت میں بیماری کی تشخیص پر ان کی اہلیہ منائتا دت کی وضاحت - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »