سموگ کی ستائی عوام کیلئے خوشخبری، 36 گھنٹوں کے دوران بارش اور برفباری کا امکان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سموگ کی ستائی عوام کے لیے خوشخبری ہے، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آئندہ چھتیس گھنٹوں می

ں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، کم شدت کی مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتہ کی رات کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، طویل خشک موسم کے بعد ہفتہ سے اتوار کے دوران کشمیر ،گلگت بلتستان میں بارش متوقع ہے، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور شمال مشرقی پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ویک اینڈ کے دوران پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی بھی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ، زیارت، پشین، ژوب اور اس کے گردو نواح میں بھی بارش کا امکان ہے، اتوار کو کشمیر، چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بارش متوقع ہے، ہری پور، صوابی، مردان، نوشہرہ، پشاور، چارسدہ، ، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور لاہور میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اتوار کو سیاحتی مقامات وادی نیلم، باغ، راولاکوٹ، نتھیاگلی، گلیات، ناران کاغان، وادی ہنزہ، گلگت، سکردو، استور، چترال، دیر، سوات اور مالم جبہ میں بھی برفباری متوقع...

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کی شدت میں کمی آئی ہے، پیر سے دھند کی شدت اور پھیلاؤمیں اضافے کی توقع ہے، رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We never deal in dollar we have money in rupees.

Hmmm my favourite days are coming.

میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548

لاہور میں۔؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سموگ پر قابو پانے کے لیے ماحولیاتی ایمرجنسی کی تجویزسموگ پر قابو پانے کے لیے ماحولیاتی ایمرجنسی کی تجویز لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کی وجہ سے ایک ہفتے کے لیے ماحولیاتی ایمرجنسی لگانے کا عندیہ دے دیا ہے LHC Smog Lahore GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اساتذہ سکول میں سموگ،پھیپھڑوں کی بیماریوں کے خاتمے کیلئے دعاکریں:پرویز الہیٰدعا ہی کر سکتے کام کرنے کی سکت نہیں.. حکومت کا کام ھے سموگ کو ختم کریں۔ اللہ کے نبی نے فرمایا دعا کے ساتھ علاج بھی ضروری ھے۔وہ ھے کچا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو مرمت کرانے کا حکم دیں جو نہ کرائے ان گاڑیوں پر پابندی لگائیں۔پولیس رشوت لے کر نہ چھوڑے اگر کوئی بندہ مرتا ھے تو اللہ اسکی سزا ان سب کو دے گا جس نے اپنی بس دعاہی کرنی ہےعملی کام نہیں کرنا بغیرتو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »