سمندرپار پاکستانیوں نے دسمبر میں 2 ارب 43 کروڑ ڈالر وطن بھجوائی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندرپار پاکستانیوں نے دسمبر میں 2 ارب 43 کروڑ ڈالر وطن بھجوائے تفصیلات جانئے : DailyJang

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دسمبر میں بھیجی گئیں ترسیلات گذشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں 16.20فیصد جبکہ نومبر کے مقابلے 4 فیصد زائد ہیں۔

دسمبر کی ترسیلات شامل کرلینے کے بعد رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر چودہ ارب بیس کروڑ ڈالر رہیں۔ جو گذشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی کے مقابلے 25 فیصد زائد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات