سمندری طوفان کے پیشِ نظر ریڈالرٹ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندری طوفان کے پیشِ نظر ریڈالرٹ جاری ARYNewsUrdu

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق 25 ناٹیکل میل سے تیزہواؤں کی صورت میں شپنگ سرگرمیاں معطل رہیں گی جب کہ 35ناٹیکل میل ہوا کی رفتار کی صورت میں کارگو جہازوں کے آپریشن روک دیےجائیں۔

اس حوالے سے جہازوں اور پورٹ تنصیبات کی حفاظت کے لیے ہنگامی ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ کے پی ٹی نے جہازوں سے رابطے کے لیے 2ہنگامی فریکوینسیز بھی جاری کی ہیں۔ طوفان کے اثرات کے پیشِ نظر رات کے وقت جہازوں کی آمدورفت معطل رہےگی، پورٹ پر موجود تمام ہاربر کرافٹس کو پورٹ کے محفوظ حصوں میں رکھا جائے۔ کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر جہازوں کی ڈبل بنکنگ پر پابندی عائد کر دی ہے بحری جہازوں کوہنگامی صورتحال میں کسی تاخیر کے کھلےسمندر میں منتقل کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان کے پیش نظر ماہی گیروں کے لیے ایڈوائزری جاریلسبیلہ: (دنیا نیوز) بحیرہ عرب میں ‏سمندری طوفان کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر حب زاہد خان نے ماہی گیروں کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کراچی سے تقریباً 910 کلو میٹر دور ہے، این ڈی ایم اےسمندری طوفان ٹکرانے کے بعد تین دن تک اثرات قریبی ساحلی علاقوں میں رہتے ہیں، سمندری طوفان ٹکرانے کے بعد موسلا دھار بارشوں کا امکان بھی رہتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذکراچی: (دنیا نیوز) سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذکراچی: (دنیا نیوز) سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی طرف مڑ گیاسمندری طوفان کراچی کےجنوب سے 1120 کلو میٹر دور ہے، طوفان کون سے ملک کے ساحلی علاقوں پر اثر انداز ہوگا یہ کہنا قبل از وقت ہوگا: چیف میٹرولوجسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »