سمارٹ اور لائٹ پورٹریٹ کے ساتھ ویوو V29 5G اور V29e 5G پاکستان میں متعارف کروادیے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (پروموشنل ریلیز) عالمی شہرت یافتہ برانڈ ویوو نے اپنی فلیگ شپ V سیریز میں دو جدیدترین سمارٹ فونز ویوو V29 5G اور V29e 5G  کا اضافہ کردیا ہے۔یہ سمارٹ فونز صارفین کو جدید ڈیزائن  کے ساتھ بے مثال  کیمرہ فیچرز  اور طاقتور کارکردگی مہیا کرنے کی ویووکی  V  سیریز  کی روایت کو لے کر آگے بڑھیں گے۔  اپنے جدید ترین V سیریز کے سمارٹ فونز، V29 5G  اور...

سمارٹ اور لائٹ پورٹریٹ کے ساتھ ویوو V29 5G اور V29e 5G پاکستان میں ...

دلکش ڈیزائن کے ساتھ ساتھ ویوو V29 5G کی نمایاں خصوصیات میں سمارٹ اورا لائٹ پورٹریٹ، 50 میگا پکسل آٹو فوکس گروپ سیلفی، سپر مون موڈ، اور فوڈ موڈ بھی شامل ہیں۔ ہر طرح کے منظر کو تمام جزیات، گہرائی اور حقیقت کے قریب انداز سے محفوظ کرنے کے لیے V29 5G کے کیمرہ سسٹم کو50 میگا پکسل آپٹیکل امیج سٹیبلایزیشن الٹرا سینسنگ کیمرہ، 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اینگل کیمرہ اور 2 میگا پکسل مونوکروم کیمرہ سے آراستہ کیا گیا ہے۔

مزید برآں، V29 5G دلکش کیمرہ موڈز جیسے کہ سپر مون موڈ، اور فوڈ موڈ فراہم کرتا ہے جس کے ذریعے بہت آسانی سے آسمانی مناظر ، چاند اور کھانوں کی بہتر ین اندا ز میں تصویر کشی کی جا سکتی ہے جو فوٹوگرافرز کے لئے بلاشبہ ایک منفرد تجربہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسپریت بمراہ پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر کی تعریف پر خوشانہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف بولنگ کے وقت میں نے سب سے پہلے پچ اور کیریز کا جائزہ لیا، جس کے بعد بڑی وکٹ لینے میں آسانی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی کارراوئیاں، 2دہشت گرد ہلاک 2 سپاہی شہیدسکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف جھڑپیں ہوئیں، جس میں دو دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی کارراوئیاں، 2دہشت گرد ہلاک 2 سپاہی شہیدسکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف جھڑپیں ہوئیں، جس میں دو دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیشا پٹیل نے اپنے والد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ کیوں کیا؟ نیا انکشاف سامنے آگیااداکارہ کی سنی دیول کے ساتھ نئی فلم ’غدر2‘ نے بھی انڈسٹری میں تہلکہ مچایا اور اس نے بالی وڈ کے متعدد ریکارڈ توڑ ڈالے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا سفر کرنے والے ہوجائیں ہوشیار!یہ ہدایت نامہ ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں کے ذریعے ملک میں داخل ہونے اور باہر آنے والے تمام رہائشیوں اور زائرین پر لاگو ہوتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی اسٹار فٹبالر کریم بنزما نے بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کر دیفرانس کے اسٹار فٹبالر اور سعودی الاتحاد کلب کے اہم رکن کریم بنزما بھی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی آواز بن گئے اور ان کی حمایت میں ٹویٹ کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »