سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی مریم نواز کا سیالکوٹ ضمنی الیکشن پر ردعمل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی، مریم نواز کا سیالکوٹ ضمنی الیکشن پر ردعمل

سیالکوٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار کی فتح پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام کی بد دعائیں سمیٹنے والی ایک پیج کی حکومت کو عوام سے ووٹ کی توقع نہیں، اس لئے یہ سلیکشن پر مجبور ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ شیروں کے حوصلے بلند ہیں۔ انشا اللہ جلد ووٹ کو عزت مل کر رہے گی۔عوام کی بد دعائیں سمیٹنے والی ایک پیج والی حکومت کو عوام سے ووٹ کی توقع نہیں اسلیئے یہ سلیکشن پر مجبور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شرم کرو۔۔حیاء کرو۔ چوری جی ۔

😁😁😁😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو جیت کیلئے 86 رنز کا ہدف دیدیا10:49 PM, 28 Jul, 2021, اہم خبریں, کھیل, بارباڈوس:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا ،میچ آفیشلز نے پونے 2 گھنٹے تاخیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی د س سالہ ہانیہ منہاس نے ایشین ٹینس چیمپین شپ جیت لیدوشنبے(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی10 سالہ ہانیہ منہاس نے تاجکستان میں ایشین ٹینس فیڈریشن ( اے ٹی ایف) ٹینس چیمپئن شپ کا انڈر 14 ٹائٹل اپنے نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلیے 86 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوبارش کے باعث میچ 9 اوورز تک محدود کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی 38 سیالکوٹ: ن لیگ کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیابپی پی 38 سیالکوٹ: ن لیگ کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاسابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جھوٹ کا حساب بھی ہونا ہے 🤐 یااللہ۔۔ اس موری یم یم نامی عذاب کو اپنے پاس بلا لے۔ آمین get well soon
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیامریم نواز کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلی گئیں ARYNewsUrdu MaryamNawaz COVID19 ARYNEWSOFFICIAL That was bond to happen after humiliating defeat. چلو کچھ تو مثبت ہے ۔۔۔۔ مبارک ہو Koun sa designer k dresses pahnay gi ab ye bi bata dain please
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »