سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا، بلاول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا، بلاول ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے، جو سلیکٹد ہوتا ہے اس کے خلاف جدوجہد کرنا ضروری آجاتا ہے۔

کراچی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین پی پی نے کہا کہ 2018 کے عام انتخابات میں دھاندلی کرکے الیکشن کو متنازع بنایا گیا، پولنگ ایجنٹس کو اسٹیشن سے باہر نکال دیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ عوام کی خدمت نہیں کرسکتا، اب اس کے خلاف جدوجہد کرنے کا وقت آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ منتخب سیاستدانوں کو جیل میں بھیج دیا گیا ہے جبکہ کالعدم تنظیموں کو سپورٹ کیا جارہا ہے۔

چیئرمین پی پی نے کہا کہ ہم اپنے مینڈیٹ پر ڈاکا نہیں پڑنے دیں گے اور اس کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے، ہم اُنہیں نہیں چھوڑیں گے، ہر دھاندلی کو بے نقاب کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب دھاندلی زدہ حکومت آتی ہے تو پھر وہ عوام کا خیال نہیں کرتی، وہ کسی اور کی خواہش پر اقتدار میں آتے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلیکٹڈ وزیراعظم کوگھر بھیجنےکاوقت آگياہے، بلاولپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھر بھیجنے کيلئے فیصلہ کن سیاست کا وقت آگيا ہے Allah khir kry bilawal Bachay kuchay choron ko bhi jail bhejnay ka faisla kun waqt agaya. Is Defected ko to is k Baap k pas bhej dain.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھر بھیجنے کیلئے فیصلہ کن سیاست کا وقت آگیا ہے' - Pakistan - Dawn Newsلات مار کے؟ Chup kr khusray BilawalBhuttoZardari your candidate representating PPP is defeated in your home ground Larkana . Your heritage gifted politics is over. Sorry but your services are no more required. Don't target your self respect.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سیاسی مخالفین پکڑنے کیلئے نیب کو استعمال بلاول بھٹو زرداریچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کو پکڑنے کیلئے نیب کو استعمال کیا جاتا ہے، کوئی بتائے گا کہ ہمارے شہیدوں کےخون کا پیاسا کون ہے؟ آپ نیپ کو کس کے متعلق کھتے ایک طرف زرداری صاحب اور دوسرے طرف انکل نواز شریف صاحب تھے آن حالات میں نیپ کو آپ کی حکومت نے لک کیا حاکو کا بیٹا ڈاکو۔ ڈاکو کا بیٹا بلو زرداری ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بچانے کے لیے سلیکٹرز کو اپنا لاڈلہ چھوڑنا ہوگا ، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوحکومت کو مزید وقت دینا ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے برابر ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی After doing an extensive Barking campagin by babies of bhuttos, they got arrow stuck at themselves,,,,😂😂😂😂 حیرت pp کو لاڑکانہ کے حلقے سے شکست پر نہیں بلکہ30سال سے حکمران جماعت کی طرف سے دھاندلی کے الزامات پر ہے کہ آخر وہاں دھاندلی کس نے اور کیسے کی؟ اگر آپ30 سال بعد بھی اپنے ہی حلقہ میں شفاف انتخابات کی صلاحیت سے انکاری ہیں تو سندھ کے حالات کو مزید کسی تشریح کی ضرورت نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کیخلاف فیصلہ کن سیاست کا وقت آ گیا، بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو مزید وقت دینا اس ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے مترادف ہوگا۔ Dhur dhur, Sab bakwaas he پہن یکی دے پارٹ کھیڈ کے ، ہن رل جاؤ ن دے نال Mtlb chawal Khusraa eee
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا پی ایس 11 میں ضمنی انتخابات کے نتائج کو چیلنج کرنیکا اعلان🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂 آ پ نے اپنے لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتے تو آ ج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا جے بھٹو جے بلاول جے زرداری صاحب 😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »