سلیم ملک کی اپیل کی سماعت کیلئے آزاد ایڈجوڈی کیٹر مقرر - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلیم ملک کی اپیل کی سماعت کیلئے آزاد ایڈجوڈی کیٹر مقرر تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates SalimMalik PCB

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحیات پابندی کا شکار سابق کپتان سلیم ملک کی اپیل کی سماعت کیلئے آزاد ایڈجوڈی کیٹر مقرر کردیا۔پی سی بی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے

فراہم کردہ گفتگو کے ٹرانسکرپٹ کے معاملے پر سماعت ہوگی۔ سلیم ملک گفتگو کے حوالے سے جواب دینے میں ناکام رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ سماعت کی تاریخ اور مقام کا اعلان بعد میں کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنتھیارچی کیس؛ رحمان ملک کی اندراج مقدمہ کی کارروائی روکنے کی درخواست نمٹادی گئی - ایکسپریس اردوسنگین نوعیت کے الزامات ہیں، یہ تو رحمان ملک کو کہنا چاہیے کہ وہ مکمل تحقیقات کرانا چاہتے ہیں، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان وبا کی تازہ صورتحال کی روشنی میں ہوگاسعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان الگ بیان جاری کرکے کیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیلمیرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیل Lahore HamzaShahbaz HamzaShahbaz Contracts Coronavirus Jail CMShehbaz pmln_org president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی بیرون ملک علاج کی تفصیلی رپورٹ وزارت قانون کو موصول - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »