سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی، گینگسٹر لارنس کا بیان آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی، گینگسٹر لارنس کا بیان آگیا ARYNewsUrdu SalmanKhan

ممبئی: بالی وڈ سُپر اسٹار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو جان سے مار ڈالنے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد گینگسٹر لارنس بشنوئی کا اہم بیان سامنے آگیا۔

لارنس بشنوئی پہلے ہی آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کیس میں شامل تفتیش ہیں۔ ممبئی پولیس نے جب ان سے سلمان خان اور سلیم خان کو جان سے مار ڈالنے کی دھمکی سے متعلق دریافت کیا تو گینگسٹر نے انکار کر دیا۔اس نے کہا کہ میں نے اداکاروں کو دھمکی نہیں دی اور اس متعلق مجھے کوئی علم بھی نہیں ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق پولیس ملزم سے اس متعلق ایک بار پھر تفتیش کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وے پر کون ہے سجس رچا

👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ کا حشر بھی سدھو موسے والاجیسا ہوگا سلمان خان کو دھمکی آمیز خط موصولمعروف اداکار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو بھی نامعلوم افراد کی طرف سے دھمکی آمیز خط موصول ہوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سنیل شیٹی کے بیٹے آہان شیٹی نے کھڑے ہو کر سلمان خان کو گلے لگایا(ویب ڈیسک) ابوظبی میں منعقدہ آئیفا ایوارڈ تقریب میں بالی ووڈ کے متعدد ستاروں نے شرکت کی جن میں سلمان خان، ابھیشک بچن، ایشوریا رائے بچن، رتیش دیش مکھ، سنیل میں نے سمجھا یہ کنجر شاید آپ s.a.w کی توہین پر رو پڑا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کو موت کی دھمکی،‘ آپ کا حال موسے والا ہو گا‘ - BBC News اردوبالی و ڈ کے مقبول اداکار سلمان خان اور ان کے خاندان کو موت کی دھمکی کے بعد ان کی رہائش گاہ پر سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ Bjp کے خلاف بول دیا ہوگا کچھ ماردو ہم کو کیا جو حُرمت رسولؐ پر نہیں بولا ہم کو بھی پروا نہیں اُس کی Allah Nigheban ❤️. BeingSalmanKhan 🙌.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لارنس بشنوئی گینگ نے سلمان خان کو دھمکی دینے سے انکار کر دیادہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارسلمان خان کے والد سلیم خان کو  ملنے والے دھمکی آمیز خط کے متعلق لارنس بشنوئی گینگ نے کسی بھی کردار کی تردید کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریحام خان نے عمران خان سے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گاتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے حق مہر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیدیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو غیرمعمولی پروٹوکولبشری بی بی کے پردے کی پابندی پر وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملازمین کا داخلہ محدود رہا، ذرائع What about maryam She is convicted by the court of Pakistan but enjoying the govermnt protocols ...🤗🤔🤔🤔🤔 صوبہ سرحد پاکستان کی حدود میں نہیں آتا؟ Tu tum logon ko kis bat ki agg lagi ha? Apni maalkin ka dekha ha protocol jiske pese kha rhe ho?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »