سلمان خان کی وجہ سے ایشوریا رائے پروگرام میں شرکت سے گریزاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان خان کی وجہ سے ایشوریا رائے پروگرام میں شرکت سے گریزاں ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بالی ووڈ کی معروف اور خوبصورت اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے آج بھی اپنی جھلک سے دلوں کی دھڑکنیں تیز کردیتی ہیں، حال ہی میں انہوں نے سلمان خان کی وجہ سے کپل شرما کے شو میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔کی تشہیر کے لیے ٹیم کے ساتھ معروف کامیڈین کپل شرما کے شو میں شرکت کے لیے آنے والی تھیں۔تاہم انہوں نے شو میں شرکت سے گریز کیا اور سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ چونکہ سلمان خان اس کی پروڈکشن کا حصہ ہیں اس لیے اداکارہ نے پروگرام میں شرکت نہیں کی۔کون بنے گا کروڑ...

میں بھی شرکت نہیں کی تھی کیونکہ اس قسط میں جیتی جانے والی رقم سلمان خان کے فلاحی ادارے کو دی جانی تھی، اس وقت ایشوریا رائے نے کہا تھا کہ امیتابھ بچن کے اہل خانہ کو پروگرام میں شرکت کی اجازت نہیں ہے۔ خیال رہے کہ ایشوریا رائے اور سلمان خان ایک عرصے تک محبت کے بندھن میں بندھے رہے تاہم بعد میں ایشوریا نے ان سے اپنی راہیں جدا کرلیں۔

بعد میں دیے جانے والے کئی انٹرویوز میں ایشوریا نے بتایا کہ سلمان خان انہیں جسمانی، زبانی اور جذباتی تشدد کا نشانہ بناتے رہے تھے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے طویل عرصے تک سلمان خان کی تمام بدسلوکیاں، بے وفائیاں اور بدتمیزیاں برادشت کیں لیکن بالآخر جب یہ سب ان کی برادشت سے باہر ہوگیا تو انہوں نے سلمان خان سے اپنا تعلق ختم کردیا۔

ایشوریا رائے نے بعد ازاں ابھیشک بچن سے شادی کرلی اور اب بھی وہ اکثر تقاریب میں سلمان خان کا سامنا کرنے سے گریز کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میرا یار گیا ای رُٹھ بلھیا مینو ناچ سیکھا دے اٹھ بلھیا 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان:4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات،11 یوسیز کے 57 وارڈز میں پولنگ آج ہوگیصوبے کے ان وارڈز میں پولنگ بارش اور سیلاب کی وجہ سے مؤخر کی گئی تھی۔ میں ایک پنشنر ھوں۔بجلی کا بل ھزاروں میں ھے۔ابھی کاغذی بل موصول نھیں ھوا۔آخری تاریخ 29ستمبر ھے۔ھے کوئ PESCO سے پوچھنے والا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کے جلسوں میں مانگنے سے متعلق کلپ چلانےکے سوال پر شہباز شریف نے کیا جواب دیا؟عمران خان ہر جلسے میں آپ کی کلپ دکھاتے ہیں کہ آپ دنیا سے مانگنےمیں ماہرہیں؟ وزیراعظم سے صحافی کا سوال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کیس؛ عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع - ایکسپریس اردوعمران خان کے خلاف تھانہ کوہسار میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج ہے مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر مزید تین روپے کم ہوگئی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3.11 روپے کی کمی سے 233.90 روپے کی سطح پر بند ہوا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ ہے، سیکریٹری پیٹرولیم - ایکسپریس اردوملک میں ابھی بھی گیس کی قلت ہے اور گزشتہ دو سال سے ملک میں گیس بحران ہے، نور عالم خان Humain tu ab b nhi mil rhi ہماری گیس یوکرائن سے آتی ہے؟؟؟
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »