سلمان خان کے پرستار کو مذاق کرنا مہنگا پڑ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنے گھر پر فائرنگ کے بعد سے مسلسل خبروں میں ہیں اب ان کے ایک پرستار کو مذاق اتنا مہنگا پڑا کہ وہ سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا۔

انڈین میڈیا کے مطابق باندرہ پولیس نے سلمان خان کے گھر فائرنگ کرانے کے کیس میں مطلوب ملزم گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام سے بالی ووڈ سپر اسٹار کی رہائش گاہ سے ٹیکسی بک کروانے پر ایک 20 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق جب کیب ڈرائیور سلمان خان کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ پہنچا اور وہاں موجود چوکیدار سے بکنگ کے بارے میں پوچھا تو چوکیدار پہلے تو حیران اور پریشان ہوا پھر اس نے فوری طور پر قریبی باندرہ پولیس اسٹیشن کو بکنگ کی اطلاع دی اور پولیس نے کیب ڈرائیور سے پوچھ گچھ کر کے آن لائن کیب بُک کرنے والے شخص کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لارنس بشنوئی نے کتنے لاکھ میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کروائی؟فائرنگ کا مقصد سلمان خان کو قتل کرنا نہیں تھا، ملزمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیوٹی کوئن کوتعطیلات کے دوران ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا, ٹائٹل واپسکوالا لمپور (ویب ڈیسک)  ملائیشیا کی بیوٹی کوئن کوتعطیلات کے دوران ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا اور  تھائی لینڈ میں تعطیل کے دوران ویرو کی ڈانس ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان سے بیوٹی کوئن کا خطاب واپس لے لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی ویرو نکا تیرینسپ کو 2023 میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن میں بیوٹی کوئن کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے گرفتار ملزمان نے اپنے پیچھے کیا ثبوت چھوڑے؟بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر گزشتہ دنوں فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس کا سراغ ان کے چھوڑے ثبوتوں سے لگایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتاربھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فائرنگ کا واقعہ، سلمان خان کا گھر چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے سے انکارسلمان خان نے فائرنگ کے واقعے کو نظرانداز کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فردین خان کی 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسیپوسٹر میں فردین خان کو ولی محمد کے کردار میں دکھایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »