سلمان خان کا ہمشکل گرفتار، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان خان کا ہمشکل گرفتار، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کی پولیس نے عوامی مقامات پر امن و امان کی صورت حال خراب کرنے پر لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے سلمان خان کے ہمشکل کو گرفتار کیا ہے۔

سلمان خان سے مشابہت رکھنے والے اعظم انصاری کو عوامی مقام پر بالی ووڈ اداکار کی طرح شرٹ اتار کر نقل اتارنے پر گرفتار کیا گیا اور انہیں چالان بھی تھمایا گیا۔ Duplicate Salman Khan aka Azam Ansari detained after he was booked under sec 151 CrPC by Lucknow police.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا ایبٹ آباد جلسے کے حوالے سے وزیراعلیٰ محمود خان سے شکوہ ویڈیو وائرلپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ایبٹ آباد میں چھوٹے گراﺅنڈ میں جلسہ رکھنے پرتحریک انصاف خیبرپختونخوا قیادت اور ضلعی انتظامیہ سے شکوے کی جھوٹ ہی پھیلاتے رہو۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Ja kar dakka ha .... Niazy PM bas ithady jamatu ky waja say tha, 2018 k elections men tum N league say na centre mn aagay thay na sobay men. tumaray pas PM ka mandate pehlay din say nae tha,abh cheekh esay rahay ho jesay tum baray vote lay k bethay tha,tumen oqat or tery aqal say zayda mil gya tha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بالی وڈ کنگ خان کا ہمشکل ۔ویڈیو اور تصاویر وائرلبھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ابراہیم قادری نے شاہ رخ سے غیر معمولی مشابہت کے حوالے سے پیش آئے واقعات کا بھی ذکر کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کا ہمشکل گرفتارسلمان خان سے مشابہت رکھنے والے اعظم انصاری کو عوامی مقام پر بالی وڈ اداکار کی طرح شرٹ اتار کر نقل اتارنے پر گرفتار کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہمارے پاس عمران خان کی کوئی ویڈیو نہیں ہے وفاقی وزیر احسن اقبال کی وضاحتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس عمران خان کی کوئی ویڈیو یہ بھکاری کہتا ہے کہ اپنے کپڑے بیچ کر عوام کو آٹا دوں گا 😂😜😜🤣🤣 تو آلو کدھر سے دے گا 😜
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نریندر مودی ملنے والے تحائف کا کیا کرتے تھے؟ خود ہی بتا دیا ویڈیو وائرلبھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے خود کو ملنے والے تحائف بارے بتانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ lanat aisay chennel par jo hamaray mulk dushman kay baray may post kar rahay ghar lay jao modi kay begarto thori bhi sharam reh gai hay doob kar mar jao ye bataen Wahan Lahore mein apki Taraf Khotay k Qeemay ka Kya rate chal raha hai beghair haddi k? Lagta hai sasta hogya hai? Is liye Kafi Qeemay wale naan kha Rahe hain... Hmm yummy 🫓🫓🫓
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بچے کے اغوا کی ویڈیو، والدین کو احتیاط کا مشورہ، پولیس نے بچہ بازیاب کرا لیابچے کے اغوا کی ویڈیو، والدین کو احتیاط کا مشورہ، پولیس نے بچہ بازیاب کرا لیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »