سلمان خان کا کورونا سے بیروزگار 40 ہزار فلم ورکرز کو کیش ٹرانسفر ۔ راشن دینے کا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان خان نے 40 ہزار فلم ورکرز کو 1500 بھارتی روپے کیش ٹرانسفر اور ایک ماہ کا راشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔

سلمان خان نے کورونا وائرس کے باعث 40 ہزار فلم ورکرز کو کیش ٹرانسفر اور ایک ماہ کا راشن دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا کی ہلاکت خیزی جاری اور دوسری لہر کی شدت کے باعث معیشت ٹھپ ہے۔ کورونا کے باعث کئی فلموں کی شوٹنگز روک دی گئی ہیں جس کے باعث فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے ورکرز بھی مشکلات سے دوچار ہیں۔ سلمان خان نے 40 ہزار فلم ورکرز کو 1500 بھارتی روپے کیش ٹرانسفر اور ایک ماہ کا راشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی جانب سے یہ رقم ورکرز کے اکاونٹس میں فوری منتقل کردی جائے گی جبکہ ہر ایک ورکر کو راشن اس کے گھر پہنچایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Masha Allah 🤲❤️

Wonderful 👏

Wow!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہAisa kya Hoga Es douray Mn 🤔🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب ولی عہد سے ملاقات کا اعلامیہ جاریریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب ولی عہد سے ملاقات کا اعلامیہ جاریوزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب، ولی عہد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری PMImranKhan CrownPrince MohammedBinSalman PMIKinKSA رئيس_وزراء_باكستان_في_السعودية ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial ShkhRasheed SMQureshiPTI TeamSMQ MbSofKSA KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔ یکجہتی ہی کرنا بزدلوں انکی مدد نا کرنا کیا اس ڈرامہ باز یکجھتی سے وہ حملے روک لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »