سلطان راہی سے بڑا اداکار کون؟ (دوسرا اور آخری حصہ) - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 98 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلطان راہی سے بڑا اداکار کون؟ (دوسرا اور آخری حصہ) -

سلطان راہی کوئی معمولی اداکار نہیں تھے، انھیں آپ ہالی ووڈ دور کی خاموش فلموں کے ہیرو رڈولف والنٹینو کہہ سکتے ہیں۔ ہوسکتا ہے بعض نقادان فن سرے سے سلطان راہی کو اداکار ہی تسلیم نہ کرتے ہوں کیونکہ اداک ری کے اس مکتب فکر کے لوگ ٹی وی ڈرامہ سے فلم ایکٹنگ کا موازنہ کرتے ہیں۔

ایک بار اولین بلوچی فلم بنانیوالے خوبرو ہیرو انور اقبال نے لاہور جا کر طبع آزامائی کی، وہ بنیادی طور پر ٹی وی ایکٹگ کے تربیت یافتہ تھے، ان کا لہجہ شائستہ، دھیما،اور دائیلاگ ڈیلیوری نارمل تھی ، لیکن ان کا اسٹائل نہیں چلا، انور اقبال خود مجھے کہنے لگے کہ میری لاہور سے واپسی کا سبب یہی تھاکہ میں سلطان راہی نہ بن سکا۔ جو سلطان راہی بنے ان کی طویل فہرست ہے، راز کی بات یہ ہے کہ پنجابی فلم کا خمیر اینٹی فیوڈل ازم سے اٹھا ہے، جتنے اسکرپٹ لکھے...

آزاد میڈیا سے سب خائف ہیں، کوئی حقیقت نہ کل سلطان راہی چھپی تھی اور نہ آج میڈیا سے پوشیدہ ہے، یہ فلم کی ٹیکنالوجی ہے جس نے سماج میں بے انصافی کے خلاف احتساب کے نام سے وہ کردار اپنا لیا ہے جسے ادا کرنے کی سلطان راہی نے بھاری قیمت ادا کی ، وہ جی ٹی روڈ پر مارے گئے ، اس کے بعد پنجابی فلم انڈسٹری دوسرا سلطان راہی نہیں لاسکی۔ اسے ہدایتکاروں اور فلم سازوں نے نجات دہندہ کے طور پر پیش کیا تھا جو ناظرین کے احساس محرومی سے خود کوidentifyکرچکا تھا۔ سلطان راہی کی انفرادیت باغیانہ تھی، وہ ٹرینڈ سیٹر تھا،...

سلطان راہی سے میری کبھی کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، ٹیلی فونک رابطے ہوئے، تمام صحافتی رابطے فدا احمدکاردار کے توسط سے ہوئے، سلطان راہی اس وقت طیش میں آگئے، جب گنڈاسہ کلچر پر لکھتے ہوئے فلم ایشیا میں ’’ گوریلا کے قلم سے‘‘کئی سلسلہ ہائے مضامین شائع ہوئے، جن کا لب لباب یہ تھا کہ کون سے پنجاب کلچر میں ایک حسین عورت زیورات میں لدی پھندی اپنے ہیروکی میت پر آنسو بہانے آجاتی ہے، ایک بار یہی سوال اٹھایا گیا کہ پنجابی فلموں میں بے جا تشدد ، خونریزی ، لاؤڈ ازم اورحقیقت کی غیر سائنسی اور مضحکہ خیز عکاسی کا...

میرے خیال میں وسعت اللہ خان نے بھی صحرا نوردی میں کوئی کسر نہیںچھوڑی تھی۔اسی زمانے میں فلم کلچر رسالے میں مایا ڈیرین اور ران رائس کا ایک جامع مقالہ An Anagram of Ideas on Art,Form and Filmکے عنوان سے چھپا تھا جو میرے پاس موجود رہا اور اسے میں نے احسان شاہ اور ان کی اہلیہ نازین کو دیا ہے۔ آج ایسے فکر انگیز مضامین اور تخلیقی افکار فلم پالیسی کی صورت ہمارے نظروں سے اوجھل کیوں ہیں۔ جوزف وان اسٹرنبرگ کا ترجمہ میری نظر سے پھر نہیںگزرا۔ یا ہماری بصارت اور بصیرت ختم ہوتی جارہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نامور مزاحیہ اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے - ایکسپریس اردولہری کو 1996ء میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ذہنی دباؤ اور پریشانی سے نجات ممکن ہے، لیکن کیسے؟ - ایکسپریس اردوجب انسان پریشانی کی حالت میں ہوتا ہے تو اس کی طبیعت غذا سے متنفر ہوجاتی ہے جس کے نتیجے میں جسم میں خشکی پیدا ہوتی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار ہمایوں سعید نے وزیراعظم کے مظفر آباد میں جلسے سے متعلق بڑا اعلان کر دیالاہور (ویب ڈیسک) اداکار ہمایوں سعید نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں ہونے والے وزیرِ اعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایمن اور منیب کی بیٹی کی تصویر سامنے آگئیایمن اور منیب کی بیٹی کی تصویر سامنے آگئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے حج عمرہ اور وزٹ ویزہ کی فیسوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا12:33 PM, 11 Sep, 2019, بین الاقوامی, جدہ:سعودی حکومت جلد ہی حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی یکساں فیس 300
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم کل مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے Pakistan PMImranKhan OccupiedKashmir Muzaffarabad ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »