سلطان سنجر کا تذکرہ جن کی شان و شوکت اور عظمت و سطوت ضرب المثل تھی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلطان سنجر کا تذکرہ جن کی شان و شوکت اور عظمت و سطوت ضرب المثل تھی arynewsurdu

8 مئی 1157ء میں سلطان احمد سنجر کی وفات کے ساتھ ہی اس سلجوقی خاندان کا خاتمہ ہو گیا جو مشرق وسطیٰ اور وسطِ ایشیا میں قائم سلطنت کے مسلمان حکم ران تھے۔ مسلم تاریخ میں اسے بہت اہمیت حاصل رہی ہے کیوں کہ یہ دولتِ عباسیہ کے خاتمے کے بعد عالمِ اسلام کو ایک مرکز پر جمع کرنے والی آخری سلطنت تھی۔ آج سلطان سنجر کا یومِ وفات ہے۔

سنجر بن ملک شاہ بن الپ ارسلان بن داؤد بن میکائیل بن سلجوق المعروف سلطان سنجر کو تاریخ کے ایک مشہور معزز ترک حکم ران کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی سلطنت خراسان، غزنی اور دریا کے پار عراق، آزربائجان، آرمینیا، آران، شام، موصل، رابعا، حرمین اور گرد و نواح تک پھیلی ہوئی تھی۔ سلطان سنجر کی شان و شوکت اور عظمت و سطوت ضربُ المثل رہی ہے۔ تاریخ دان ابن خلقان نے سنجر کے بارے لکھا ہے کہ وہ انتہائی طاقت ور بادشاہ تھے اور سلجوقیوں میں سب سے زیادہ نرم مزاج اور سخی تھے۔ الذہبی نے لکھا کہ وہ ایک باوقار، زندہ دل، سخی اور شفقت والا سلطان تھا۔شوکتِ سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود!شکوہِ سنجر و فقرِ جنیدؒ و بسطامیؒ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye drama Urdu dubbed karo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علیم خان نے اہم ڈویلپر کے ساتھ فرح خان کے تعلقات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیالاہور (آئی این پی )تحریک انصاف کے منحر ف رہنما عبدالعلیم خان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات پر میدان میں آتے ہوئے کہاہے کہ فرح خان کے اہم ڈویلپر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاشوں کی بے حرمتی کے واقعات: قبرستانوں کی سیکیورٹی کے لیے اقدامات کا فیصلہصوبہ پنجاب کے شہروں گجرات اور اوکاڑہ میں لاشوں کی بے حرمتی کے واقعات کے بعد قبرستانوں کی سیکیورٹی کے لیے مؤثر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰 Ye security Nahi balkay jahalat khatam KAR ke behtari Laa saktay hain ہائے امت لاشیں نہیں چھوڑرہی پھر بولتے ہیں ہم کہ اللہ نراز ہے گالی حکمران کو پڑ تی ہے جیسے آج کل چاچو کو پڑھ رہیں ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اظہر محمود کی اہلیہ نے امام الحق کے عید کے سوٹ کا مذاق بنادیاسماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اظہر محمود کی اہلیہ ایبا قریشی نے اپنے اکاﺅنٹ پر امام الحق کی پوسٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ استری تو کرلینی تھی۔ Yeh bhi news he Chalo acha he wese yeh wohi news channel he jo aaj se kuch arsa pehle johny sen ki khabren deta tha Kha kar d kre d hahaha Ab ye bhe koi news hai ? Jahil+vaila media 🙈
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شفقت، خلوص اور صبر کا پیکر ، ’ماں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن‘ماں قدرت کا وہ تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے In a meeting, text you later. غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’بیرونی سازش میں اندرونی سہولت کاروں کے ذریعے مداخلت کر کے جمہوریت کا قتل کیا گیا‘آئین و قانون اور سیاسی تاریخ کی روشنی میں اس سازش کا راستہ روکنےکی کوشش کی ہے: گورنر پنجاب سب سے بڑا سہولت کار عمران خود تھے کیونکہ جولائی21 سے ان کو علم تھا تو انہوں نے پھر بھی کچھ نہیں کیا کچھ بھی نہیں وہ سڑکوں پر آنا چاہتے تھے آ گئے no foubt salute to you sir you are reall heero we feel ashamed why didt choose you initially' instead of CS.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کا جاپان کے قریب آبدوز شکن میزائل کا تجربہروس نے جاپان کے قریب بحیرہ جاپان میں آبدوز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ آبدوز شکن میزائل سسٹم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »