سلطانز کو بڑے ٹوٹل کے لیے روسو سے امید

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11 اوورز کے اختتام پر سلطانز کے 77 رنز، گلیڈی ایٹرز نے تین وکٹیں حاصل کر لیں مکمل خبر: MSvQG QGvsMS

پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے سنیچر کو 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم ان کے تین آؤٹ ہو چکے ہیں۔

اب سے کچھ دیر قبل تک ملتان سلطانز نے تین وکٹوں کے نقصان پر 16 اوورز میں 146 رنز بنائے ہیں۔ سلطانز کی جانب سے کریز پر کپتان شان مسعود اور رائلی روسو موجود ہیں۔ روسو نے تین چھکوں اور آٹھ چوکوں کے ساتھ 68 رنز بنائے ہیں۔ شان اور روسو کے درمیان نصف سنچری کی شراکت قائم ہوچکی ہے۔آؤٹ ہونے والے سلطانز کے پہلے کھلاڑی ذیشان اشرف تھے جو محض 8 رنز بنا سکے اور نسیم شاہ کی گیند پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔

جیمز ونس اپنی جارحانہ بیٹنگ کے ساتھ کھیلے اور 6 چوکے لگا کر 29 رنز بنائے لیکن محمد نواز کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد معین علی 6 رنز بنانے کے بعد بین کٹنگ کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ اس طرح گلیڈی ایٹرز نے تیسری وکٹ حاصل کر لی۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والا یہ میچ اہم ہے کیونکہ دونوں ٹیموں کے پوائنٹس برابر ہیں۔ سلطانز کی ٹیم میں بلاول بھٹی اور جیمز ونس کی واپسی ہوئی ہے۔

گلیڈی ایٹرز کے محمد حسنین نے اب تک کے پی ایس ایل 5 کے مقابلوں میں سب سی زیادہ آٹھ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ جبکہ سلطانز کے بولر سہیل تنویر کی 13 رنز پر 4 وکٹیں بہترین بولنگ کارکردگی رہی ہے۔ یکطرفہ مقابلوں میں گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے خلاف تین ایک کی برتری حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Multan jeete ge

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہملتان: پاکستان سپر لیگ 5 کے دسویں میچ میں آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہیں، ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی سب سے بڑی ٹیم کراچی کنگز نے آج ملتان اسٹیڈیم میں کھیل Request mai Rashid Sandhu ke mere is paigam ko Pakistan ki ki aalha satta Tak bachaya jaaye thank you ARY news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں 52 رنز سے شکستکراچی کنگز نے پچھلے برس پی ایس ایل کے دوران عمدہ بولنگ کرنے والے لیفٹ آرم سپنر عمر خان کو تو کھلایا لیکن انھوں نے پورے میچ میں ایک بھی اوور نہیں کرایا، جو حیرانی کا باعث تھا۔ پڑھیے آج کے اس یکطرفہ مقابلے کی میچ رپورٹ۔ MSvKK | KKvMS | Umer Khan Watch AliZafarsays Live Shooting Performance Of thePSLt20 Song bhaihazirhai Here کراچی کنگ بیٹ بول دونوں میں ناکام رہی ہیں اور فیلڈنگ بھی ایسے تھی کی کہ جیسے گلی محلوں والے کھلاڑی ھو😥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ فائیو : کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ فائیو : کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ Read More : Newsonepk KKvMS MSvKK HBLPSLV HBLPSL HBLPSL2020 PSL2020 PSL5ComesPakistan MultanSultans KarachiKings
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو 52رنز سے شکست، ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرستپاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل.ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52رنز سے ہرا دیاپی ایس ایل.ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52رنز سے ہرا دیا HBLPSL HBLPSL2020 HBLPSLJeetKiJang HBLPSL5 PSL2020 PSL5ComesPakistan PSLV KKvMS TayyarHain thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »