سلامتی کونسل میں قرارداد پر کیسے عمل کیاجاتاہے ؟سابق مستقل مندوب نے بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ سابق مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ سلامتی

کونسل میں کسی بھی قرارداد پر درجہ بہ درجہ عمل کیا جاتاہے ، پہلے سلامتی کونسل کے ارکان آپس میں اجلاس کرتے ہیں اوراگر کچھ کہنا ہوتو کہہ دیتے ہیں ، اس کے بعد دیکھتے ہیں کہ سکیورٹی کونسل کے ممبر ز اتفاق کرتے ہیں کہ اس پر کیسے آگے بڑھا جائے؟دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیاکامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے منیر اکرم نے کہا کہ سلامتی کونسل میں کسی بھی قرارداد پر درجہ بہ درجہ عمل کیا جاتاہے ، پہلے سلامتی کونسل کے ارکان آپس میں اجلاس کرتے ہیں اوراگر کچھ کہنا ہوتو کہہ دیتے ہیں ، اس کے بعد دیکھتے ہیں کہ...

ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی کبھی کبھار اس اجلاس میں آجاتے ہیں۔منیر اکرم نے کہا کہ جب ایک قرارد اد اپنا لی جاتی ہے تو دونوں پارٹیاں اس قرار داد کو مان جاتی ہیں توپھر وہ اس قرارداد کی پابندی ہوجاتی ہیں لیکن اب ہندوستان اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں کسی قرارداد پر عمل در آمدکا ایک لمبا عمل ہے لیکن پاکستان نے جو قرار داد موو کی ہے ، اس پر ہم کو کامیابی ملے گی ۔ان کاکہنا تھا کہ اس وقت مقبوضہ کشمیر میں مکمل لاک ڈاﺅ ن اور پوری وادی میں کرفیونافذ ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کردی - ایکسپریس اردوپاکستان نے بھارت کے غیر آئینی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس نے کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی حمایت کردی - ایکسپریس اردوبھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب امور کو پُرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے، روسی وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل اجلاس پر بھارت شدید اضطراب میں ہے، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوہمیں نیک نیتی سے اپنا مقدمہ سیکورٹی کونسل میں پیش کرنا اور لڑنا ہے، شاہ محمود
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر پراجلاس بلانا ہماری فتح ہے‘’سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر پراجلاس بلانا ہماری فتح ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »