سفری پابندی: سعودی عرب سے اہم خبر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفری پابندی: سعودی عرب سے اہم خبر آگئی ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی محکمہ ہوا بازی نے سفری پابندی والے ممالک سے آنے والے شہریوں کے لیے نئی ہدایت جاری کی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق مملکت کے محکمہ شہری ہوا بازی کا کہنا ہے کہ پابندی والے ممالک سے آنے والے لوگوں کو 5 دن ہاؤس آئسولیشن میں رہنا ہوگا۔ سعودی محکمہ نے نئی ہدایت تمام فضائی کمپنیوں کے علاوہ نجی فضائی سروس فراہم کرنے والے اداروں کو بھی دے دی ہیں۔ وہ ممالک جہاں سے براہ راست سعودی عرب آنے پر پابندی ہے وہ اگر مملکت آئیں تو انہیں پانچ دن تک خود کو گھر میں محدود رکھنا ہوگا۔محکمہ شہری ہوا بازی نے پابند کیا ہے کہ نئی ہدایت پر ہر حال میں عمل کرنا ہے خواہ توکلنا میں مسافر کا جو بھی سٹیٹس موجود ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون وائرس کے پیش نظر سعودی عرب میں نئی پابندیاومیکرون وائرس کے پیش نظر سعودی عرب میں نئی پابندی arynewsurdu saudiarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ میں نوجوانوں پر تمباکو نوشی کی تاحیات پابندی کی تیاری - ایکسپریس اردوماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس قانون سے ملک میں تمباکو کی بلیک مارکیٹ عمل میں آسکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عطاءآباد جھیل کےاطراف تعمیرات پر پابندی عائدعطا آباد جھیل کے اطراف تعمیرات پر پابندی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ عطا آباد جھیل کا ماسٹر پلان تیار کیا جارہا ہے جس میں ایک سے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگ سکتا ہے، پڑھیے iMediaEye کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا تعین ، اہم خبر آگئیاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 16 جنوری 2022 تک پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا تعین روک دیا.......
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون وائرس کے پیش نظر سعودی عرب میں نئی پابندیاومیکرون وائرس کے پیش نظر سعودی عرب میں نئی پابندی arynewsurdu saudiarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

او می کرون کاخطرہ۔۔ایئر پورٹس پر ریپڈپی سی آرٹیسٹ کا عمل شروعسعودی عرب،دبئی،شارجہ،ابو ظہبی، جرمنی، برطانیہ اور دیگر ممالک سے لاہور آنیوالے مسافروں کے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کا عمل شروع کردیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »