سفاک ماں نے نومولود بچے کو پیرا سیٹا مول کھلا کر مار ڈالا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفاک ماں نے نومولود بچے کو پیرا سیٹا مول کھلا کر مار ڈالا ARYNewsUrdu

بکنگھم : سفاک ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو تڑپا تڑپا کر بے دردی سے قتل کردیا، ایسی تفصیلات سامنے آئیں کہ روح تک کانپ اٹھے۔

بڈلسڈن بکنگھم شائر کی 19 سالہ ایلی جیکبز نے رواں ماہ کے آغاز میں 5 ہفتے کی عمر کے بچے آرچی جیکبز پر بہیمانہ تشدد اور ضرورت سے زیادہ پیرا سیٹامول کی مقدار دے کر قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد اسے پانچ سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔ملزمہ ایلی جیکبز نے اپریل 2020 میں ایک بیٹے کو جنم دیا تھا جب وہ 16 سال کی تھی۔

عدالت کو بتایا گیا کہ مرنے والے آرچی کے بارے میں 5 جون کو ایمرجنسی نمبر پر کال کرکے بتایا گیا کہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث بچہ ہلاک ہوا اور اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچے کو انوکھی تجویز دینے پر ڈاکٹر کو بھاری قیمت چکانا پڑیبرازیل میں ایک ڈاکٹر کو مریض بچے کیلئے نسخہ تجویز کرنے کی بھاری قیمت چکانا پڑی، اس نے گلے کی سوزش میں مبتلا بچے کو آئس کریم اور ویڈیو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرگودھا: کردار پر شک، شوہر نے بیوی کیساتھ ڈھائی سالہ بیٹے کو بھی قتل کر دیاملزم نے ڈنڈے مار بیوی اور بیٹے کو قتل کیا، ملزم نے قتل کرنے کے بعد نعشوں کو چھپا دیا تھا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا کر بہادری کی مثال قائم کر دیفیصل آباد: (دنیا نیوز) خاتون نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا کر بہادری کی مثال قائم کر دی، نڈر خاتون نے ڈاکو کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد: 5 سالہ بچے کا ہولناک قتل، لواحقین کو انصاف مل گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بارہ کہو میں 5 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے مجرمان کو عبرتناک سزا سنا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی رکن کانگریس کی پاکستان کو قرض فراہمی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی یقین دہانیواشنگٹن : امریکی رکن کانگریس میکسین واٹر نے پاکستان کو قرض فراہمی کے حوالے سے جاری مذکراتی عمل تیز کر نے کے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی یقین دہانی کرادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف ائی اے انٹرپول کی یو اے ای میں کارروائی 3 ملزمان گرفتاروفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر کے فیصل آباد ائیرپورٹ منتقل کر دیا ، گرفتار ملزمان میں محمد ذیشان، محمد عثمان اور محمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »