سعودی عرب میں سر قلم کیے جانے والوں میں پاکستانی سرفہرست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ریاض:

پاکستان کے اتحادی ملک سعودی عرب میں سب سے زیادہ پاکستانیوں کے سرقلم کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ان کی جیلوں میں موجود غیر ملکیوں میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے۔ جسٹس پراجیکٹ پاکستان کے مطابق دنیا بھر میں کے مختلف ممالک کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تعداد 11 ہزار سے زائد ہے جبکہ 7 ہزار کے قریب صرف عرب ممالک میں قید ہیں۔

جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی ڈائریکٹر سارہ بلال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دورہ پاکستان کے دوران دو ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کے وعدے پر تاحال عمل نہیں کیا گیا بلکہ ان میں سے کچھ افراد کو سزائے موت سنا کر اس پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں تین ہزار چار سو پاکستانی قید ہیں، جن میں سے اس سال تاحال ایک خاتون سمیت 26 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیاسعودی عرب کے شہر بقیق میں ارامکو کے پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیا SaudiArabia AramcoPlant Fire
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل کے کنوؤں پر حملے،پیداوار میں شدید کمیقیمتوں میں اضافے کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران ملوث ہے، امریکا - ایکسپریس اردوتمام ممالک ایران کے اس اقدام کی مذمت کریں، امریکی سیکریٹری خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیل تنصیبات پر حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے: امریکاسعودی عرب تیل تنصیبات پر حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے: امریکا SecPompeo POTUS realDonaldTrump StateDept JZarif HassanRouhani SaudiArabia AttackOnOilrefinery SecPompeo POTUS realDonaldTrump StateDept JZarif HassanRouhani Milk both countries, SecPompeo POTUS realDonaldTrump StateDept JZarif HassanRouhani بکواس کرتا ہے یہ صیحونی SecPompeo POTUS realDonaldTrump StateDept JZarif HassanRouhani دنیا میں امریکہ ان ممالک میں سے ہے جس کی زبان اور عمل اس کی ہاتھ اور پاؤں ہر وقت مسلم دشمنی میی متحرک ۔ اس کا قوی امکان ہے کہ سعودیہ پر حملہ امریکہ نے خود یا اس کی ایما پر کیا گیا ہو اسے اپنی کمپنیوں کے لیے ایسے حملے کی ضرورت ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیل تنصیبات پر حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے، امریکا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیل تنصیبات پر حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے، امریکا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »