سعودی عرب کا عالمی برادری سے فلسطین پر اسرائیلی حملے رکوانے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا عالمی برادری سے فلسطین پر اسرائیلی حملے رکوانے کا مطالبہ ARYNewsUrdu SaudiArabia Palestine Israel

اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی علاقے میں بمباری کر کے بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا ہے اور متعدد زخمی ہیں۔ تاہم اس معاملے پر عالمی برادری نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

اس سے قبل سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اسرائیلی شدت پسندوں کا عمل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، مسجد اقصیٰ میں دراندازی تاریخی اور قانونی اسٹیٹس کی خلاف ورزی ہے۔ بیان میں کہا گیا تھا کہ مقدس مقامات کی بے حرمتی سے شدت پسندی میں اضافہ ہوگا، اسرائیلی شدت پسند سے بحران بے قابو ہو جائے گا۔

سعودی عرب نے زور دیا تھا کہ عالمی برادری اسرائیلی انتظامیہ کو معاہدوں کی پاسداری پر مجبور کرے، عالمی برادری بحران کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Saudi arab good kok bad kok khel raha ha israil k peechay muslam leaders hien

یہاں نصارٰی کے ایجنٹ(PDM) والے، اور یہود کا طاقتور ایجنٹ عمران نیازی نے عوام کو سلیقے سے الجھائے رکھا ھے توجہ کون دے کددددووووو

مطالبے ہی کرنا کوئ حرکت یا غیرت نہ کرنا

شکے ہے کہ پاکستان کے علاوہ کسی اور کو بھی ہوش آ گیا

Only love ary

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجداقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کا دھاوا، سعودی عرب کا ردعمل آگیامسجداقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کا دھاوا، سعودی عرب کا ردعمل آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Israel Gaza SaudiArabia سعودیہ لعنتی یہود و نصاریٰ کے سب سے بڑے حامی ہیں۔🖐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا یوکرینی جوہری پلانٹ پر حملہیوکرین کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہروس کا یوکرینی جوہری پلانٹ پر حملہ،یوکرین کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ Russia Ukraine RussiaUkraineWar NuclearBase Attack mfa_russia KremlinRussia_E MFA_Ukraine ZelenskyyUa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu PTI بہت اچھا فیصلہ ہے اچھا فیصلہ ہے جو تصادم چاہتے ہیں ان کے منہ پہ تپھڑ ہو گا یہ فیصلہ نیوٹرل کی انتشار پھیلانے والی یہ چال بھی ناکام. عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، اب یہ جلسہ اسلام آباد کی بجائے لاہور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ پر حملہ، او آئی سی کا عالمی برادری سے اہم مطالبہمسجد اقصیٰ پر حملہ، او آئی سی کا عالمی برادری سے اہم مطالبہ ARYNewsUrdu Lakh lanat OIC pe kar Kuch nai saktay bas bol hi saktay hain ہم نے نہیں کروانی اک ہی خاندان سے ملک کی خدمت نئے لوگ نیا پاکستان نئے جذبات نئی جنریشن نئی تاریخ نئی جنریشن کے سیاست دان نئی تحریک او آئی سی ? تے فیر کیتھے چلی گئی ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے نئی ہدایات جاریبینکوں میں ہونے والے فراڈ اور ان کے سدباب کیلئے بینک انتظامیہ اور متعلقہ ادارے نے ہادایات جاری کی ہیں، جن پر عمل کرکے صارف بڑے نقصان سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »