سعودیہ نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔

یہ بات وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب کے جاری کیے گئے مشترکہ اعلامیے میں کہی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق پاک سعودی سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے تحت مختلف امور پر دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق ہوا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی ؐمیں روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری دی ہے۔دونوں ملکوں کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کے بھرپور تعاون کو سراہا گیا۔

اعلامیے کے مطابق دونوں ملکوں نے نجی شعبے، انڈسٹریز اور کان کنی کے شعبے میں تعاون پر بھی اتفاق کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پاک سعودی بزنس کونسل کے اجلاس نے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت زراعت اور خوراک کے شعبوں میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

To dollar kab 100 py ayega?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مسجد نبوی ﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی، پاکستان کی ترقی کیلئے دعاخدا کے واسطے ایکٹنگ چھوڑ دے۔ کیوں کرواتا یے فٹو شیشن۔ توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت کی مذمتہ آج یوم القدس کے موقع پر ہم اسرائیلی فوج کے تشدد اور ظلم کے خلاف فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی kutay k pilay per laanat. عمران خان ایک منافق شخص ہے ، جس کے قول اور فعل میں مکمل تضاد ہے امپورٹڈ حکومت نامنظور کیوں خاموش ہے اسرائیل کی دہشت گردی پر؟ امپورٹڈ حکومت یہودی ایجنٹ ہے MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی عید کی تعطیلات کے دوران پاکستان بھر میں بارش آندھی کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران مغربی موسمی نظام کے زیر اثر پاکستان بھر میں آندھی اور گردوغبار کے طوفان کے ساتھ ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے، یہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کی جانب سے پہلی جونیئر لیگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونیئر لیگ کے اپکسپریشن آف انٹریسٹ میں سپانسرز اور پارٹنرز کی جانب سے بھرپور دلچسپی ظاہر کرنے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصفہ بھٹو کی مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے کی مذمتعمران خان کی انا پاکستان کو انتہائی تاریکی کے راستے پر لے جارہی ہے: رہنما پی پی مزید پڑھیں :GeoNews AseefaBhutto کل اسلام کے سب سی بڑی مسجد میں،،، پاکستان کا سب سے بڑا سچ کہا گیا ہے...... اللہ کے گھر سچ نہ بولیں گے تو سپریم کورٹ میں سچ کہیں..... جہاں شیطان کو پتھر مارنا عبادت ہے تو چور کو چور کہنا کیوں معیوب ہے... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کیا کعبۃاللہ یا مسجدِ نبوی میں حق سچ بات کہنے کی کوئی ممانعت ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جھوٹ بولنے سے منع فرمایا ہے بختان لگانے سے منع فرمایا ہے جھوٹ اور بہتان بازی بند کرو کرو پھر دین پر عمل کرنا ہے تو پورا عمل کرو اپنی مرضی کی آیات اور اپنی مرضی کی احادیث نکال کر اپنی مرضی کی جگہ پر استعمال کرلینا دین نہیں ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس میں وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب کا آغاز - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ کے حکم پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لیں گے۔ Unconstitutional and unprecedented Mohamad06269195 عید کے بعد یا تو یہ غدار رہینگے یا پاکستان رہیگا۔ہم نے آزادی کی خاطر موت کو قبول کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ہم پختونخواہ کے لاکھوں لوگ اسلام آباد آکر آزادی لے کر رہینگے۔وعدہ رہا ہمارااس دیس سے کہ ہم اس کو پلیدکرنے والوں کے سرتن سے جداکر کے رہینگے۔ زبیر خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »