سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں نئے اسلامی سال کا آغاز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں نئے اسلامی سال کا آغاز expressnews

سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں محرم الاحرام کا چاند نظر آگیا جس کے تحت آج سے نئے اسلامی سال 1445 ہجری کا آغاز ہوگیا ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، شام، عراق، اردن، عمان اور مراکش میں بھی کل بروز بدھ 19 جولائی 2023 کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری کا پہلا دن ہوگا۔محرم الحرام کے آغاز کی تصدیق کرتے ہوئے سعودی عرب کے سرکاری ادارے حرمین نے 9 سے لے کر 15 ویں محرم کے روزوں کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا۔ واضح رہے کہ بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں 20 جولائی جمعرات کو نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگا جبکہ 29 جولائی یومِ عاشور ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2 سعودی شہریوں کو سزائےموت دیدی گئی2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیے جانے کی تصدیق سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جدہ میں صدر اردوغان کا پرجوش استقبال سعودی عرب ترکیہ میں متعدد معاہدےسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ کے قصر السلام میں ترکیہ کے صدر طیب رجب اردوغان کا خیر مقدم کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ازدواجی زندگی میں عزت ہےپانچویں شادی کرنیوالے90 سالہ دلہے کا کنواروں کو مشورہ90 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرنے والے سعودی شہری نے کنواروں کو شادی کرنے کا مشورہ دیدیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگاکوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا، پہلے مرحلے میں کوئٹہ میں 8 بسیں چلائی جائیں گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

غفلت اور نااہلی؛ بھارتی بحریہ اپنے ہی اہلکاروں کیلیے جان لیوا ثابت ہورہی ہے - ایکسپریس اردوغفلت اور نااہلی؛ بھارتی بحریہ اپنے ہی اہلکاروں کیلیے جان لیوا ثابت ہونے لگی ExpressNews IndianArmy India
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: 5 وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کی اننگز کا آغازگال انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کا آغاز ہوگیا ہے۔گال میں میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »