سعودی سفیر کی عازمین حج کے لیے چینی ویکسین منظور کرنے کی یقین دہانی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی درخواست پر پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نے چین کی کورونا ویکسین کی منظوری کی یقین دہانی کرادی تاکہ

جمعہ کو سعودی سفیر نواف سعید اے المالکی اور قونصل جنرل بندر الدیال سمیت کنگ سلمان ریلیف آرگنائزیشن کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کی۔

اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سعودی عرب نے عازمین حج کے لیے چین کی کورونا ویکسین کی منظوری نہیں دی اس سے پاکستانی عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستانی حکومت نے اپنے شہریوں کو چین کی ویکسین لگائی ہے، اب ہمارے لوگ کافی پریشان ہیں کہ انہیں سعودی عرب جانے کی اجازت نہیں ہوگی کیونکہ ان کے پاس چینی ویکسین کے لگانے کا سرٹیفکیٹ ہے۔ سعودی سفیر نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دلایا کہ چینی ویکسینز کی منظوری دی جائے گی اور پاکستان کے لوگوں کو حج کے لیے سعودی عرب میں خوش...

دریں اثنا ملاقات کے لیے آنے والے سفارت کاراپنے ساتھ کنگ سلمان میڈیکل سینٹر کا ایک وفد اپنے ساتھ لائے تھے تاکہ کراچی اور شکارپور میں ایک ہفتہ طویل میڈیکل کیمپ لگایا جائے۔ سعودی ڈاکٹرز آنکھوں اور دل کے مریضوں کا علاج کریں گے اور ضرورت پڑنے پر سرجری بھی کریں گے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ آنکھوں کی سرجری کیمپ میں کی جاسکتی ہے لیکن اوپن ہارٹ سرجری صرف متعلقہ آپریشن تھیٹر میں کی جاسکتی ہے۔ ہمارے پاس سکھر ، ٹنڈو محمد خان اور کراچی میں کارڈیک اسپتال ہیں جہاں اوپن ہارٹ سرجری آسانی سے...

وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر صحت اور سکریٹری صحت کو ہدایت دی کہ وہ سعودی عرب کے ڈاکٹرز کے ساتھ ایک الگ میٹنگ کریں اور ان کے کیمپوں کیلئے مناسب منصوبہ بنائیں اور انہیں ضروری سہولیات اور تحفظ فراہم کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

InshaAllah...

Nice

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی سفیر کی عازمین حج کیلیے چینی ویکسین منظور کرنے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردوسعودی عرب نے عازمین حج کے لیے چین کی کورونا ویکسین کی منظوری نہیں دی اس سے پاکستانی پریشان ہیں، وزیراعلی سندھ Follow us Nahn karain gay to hajj ka business kharab hota hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین: پاکستانی حجاج سعودی عرب آسکیں گےسعودی سفیر کی یقین دہانیسعودی سفیر نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دلایا کہ چینی ویکسین کی منظوری دی جائے گی اور پاکستان کے لوگوں کو حج کیلئے سعودی عرب میں خوش آمدید کہا جائے گا، اس پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: آوارہ کتوں کے حملوں میں بچوں کی اموات میں اضافہسعودی عرب: آوارہ کتوں کے حملوں میں بچوں کی اموات میں اضافہ SaudiArabia StrayDogs Attacks Children IncreaseChildDeaths KingSalman SaudiMOH saudiarabia KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کروناوائرس کے 1261نئے کیسوں کی تشخیصسعودی عرب میں کروناوائرس کے 1261نئے کیسوں کی تشخیص SaudiArabia CoronaVirusUpdates COVID19Vaccine CoronaVirusSA CoronaPatients Infection KingSalman KSAMOFA SaudiMOH saudiarabia WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کی کورونا ویکسین سے متعلق سعودی عرب کی اہم وضاحتچین کی کورونا ویکسین سے متعلق سعودی عرب کی اہم وضاحت ARYNewsUrdu سعودی حکومت کو چاہیے جو ویکسینز سعوی عرب نے بتائی ہیں وہ ویکسینز پاکستان کو عطیہ کریں. یا پہر چینی ویکسین قبول کرے. اس طرح ایک ضد بنی ہوئی ہے ایک طرف سعودی حکومت چینی ویکسین قبول نہیں کر رہا دوسری طرف کوئی ایسا ملک پاکستان کو وہ تمام ویکسین نہیں فراہم کر رہا. بڑے افسوس کی بات ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اقوام متحدہ کے اشتراک سے ماحولیات کے عالمی دن کی میزبانی کررہا ہےپاکستان کل اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے اشتراک سے ماحولیات کے عالمی دن کی میزبانی کررہا ہے ۔اس سال اس دن کا موضوع ہے ’’ ماحولیاتی نظام کی بحالی،، اور یہ دن قدرت کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »