سعودی عرب میں طالب علم نے اپنے ساتھی کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں طالب علم نے اپنے ساتھی کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا SaudiArabia Student ClassFellow Murder KillsWithKnife saudiarabia KingSalman School

لڑکے نے چاقو کے وار کرکے دوسرے کو قتل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ تعلیم نے اس افسوسناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی فوری تحقیقات شروع کر دیں۔محکمہ تعلیم شرورہ نے ابوہریرہ پرائمری و مڈل اسکول کی طرف سے بتایا گیا کہ ڈائریکٹر ایجوکیشن نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے ایک فوری کمیٹی

تشکیل دینے کی ہدایت کی۔صوبہ شرورہ میں محکمہ تعلیم کے ترجمان سالم الصعیری نے بتایا کہ دونوں طلبا مڈل کلاس میں زیر تعلیم تھے اور اسکول کے صحن میں ان کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا تو ان میں سے ایک نے دوسرے پر چاقو سے کئی وار کیے۔انہوں نے کہا کہ سکول میں تشدد کے واقعے کی فوری اور جامع تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرے HongKong GovernmentSupportersMarch Slogans SupportPolice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےچین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں ہفتے کے روز حکومت کے حامیوں نے شہر میں مارچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بدعنوانی کے 5 ملزمان کو 90 لاکھ ریال جرمانہ اورسزائے قیدسعودی عرب: بدعنوانی کے 5 ملزمان کو 90 لاکھ ریال جرمانہ اورسزائے قید SaudiArbia AccusedOfCorruption SentencedToPrison Fined
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے وسط میں میٹھے پانی کا قدیم ترین چشمہ دریافتسعودی عرب کے وسط میں میٹھے پانی کا قدیم ترین چشمہ دریافت SaudiArabia Well Water SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں میٹھے پانی کا قدیم چشمہ دریافتجشمہ دریافت کرنے والے سعودی فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ جشمہ مصنوعی نہیں بلکہ یہاں سے قدرتی طور پر پانی پھوٹ کر باہر نکلتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یمن:سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپ میں حوثی ملیشیا کے 7عسکریت پسند ہلاکیمن کے شہر Hodeidah میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپ میں حوثی ملیشیا کے 7عسکریت پسند ہلاک ہوگئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »