سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مزید اقدامات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مزید اقدامات ARYNewsUrdu

اسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن کا آپریشن جاری ہے۔ پی آئی اے 8جولائی کو ریاض سے کراچی کے لیے پرواز آپریٹ کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیشن منیجرریاض نے کہا ہے کہ پی آئی اے 8جولائی کو ریاض سے کراچی کے لیے پرواز آپریٹ کرے گی، پی کے9730سے 250 مسافروں کو لے کر کراچی پہنچے گی۔ دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے پی آئی اے خصوصی پروازیں چلارہی ہے۔ 25 جون کو خصوصی پروازوں کے ذریعے 4ہزار800 سے زائد ہم وطنوں کو پاکستان پہنچایا گیا تھا۔ دمام سے 2ہزار400سے زائد پاکستانی آئے۔

خیال رہے پی آئی اے سعودی عرب سے 10 ہزار افراد کو واپس لائے گی، جب کہ یو اے ای سے 15 ہزار افراد کو واپس لایا جائے گا، ان 25 ہزار مسافروں کو واپس لانے کے لیے 100 سے زائد پروازیں چلائی جائیں گی، ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ بڑی تعداد میں پروازوں کا مقصد ٹکٹس کی فراہمی آسان کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے ریاست میں پھنسے غیرملکی جن کے اقامے ختم ہوچکے بڑی خوشخبری سنادیریاض (ویب ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ان غیر ملکیوں کی فیس میں ایک ماہ کی معافی کی منظوری دی ہے جن کے اقامے ختم ہیں، اس بات کا بھی خیال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے حوثیوں کے 4 ڈرون گرائے، عرب اتحاد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بیرون ملک سفر کی اجازت کب ملے گی؟سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں کو کرونا وائرس بحران کے دوران انتہائی مجبوری میں بیرون ملک سفر کی اجازت دی جا سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نجی ایئرلائن کو سعودی عرب کیلیے چارٹر پروازوں کی اجازت مل گئی -کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نجی ائیر لائن کو سعودی عرب کے لیے دو چارٹر پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ائیر لائن چارٹر پروازیں جدہ سے کراچی اور ریاض سے کراچی کے لئے آپریٹ کر ے گی۔ مجموعی طور پر دو چارٹر پروازوں کے ذریعے چار سو سے زائد …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب 10 ارب ریال کا ٹھیکہ کیوں دے رہا ہے؟سعودی عرب 10 ارب ریال کا ٹھیکہ کیوں دے رہا ہے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: گھریلو ملازماؤں کے لیے قواعد و ضوابط جاریسعودی عرب میں گھریلو ملازماؤں کے لیے صحت سے متعلق قواعد و ضوابط جاری کردیے گئے، ملازماؤں کو کام شروع کرنے سے قبل اور بعد میں ہاتھ دھونا لازمی ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »