سعودی عرب: خودکشی کی دھمکی دینے والا گرفتار، حقیقت سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: خودکشی کی دھمکی دینے والا گرفتار، حقیقت سامنے آگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں سڑک کنارے گاڑی پر کھڑے ہوکر خود کشی کی دھمکی دینے والا شہری بلآخر گرفتار ہوگیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ پولیس نے شاہراہ پر خود سوزی کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا جس کے بعد معاملے کی حقیقت بھی کھل کر سامنے آگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شہری ذہنی مریض ہے یہی وجہ تھی کہ وہ سڑک پر پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگانے کی دھمکیاں دے رہا تھا، گرفتار شخص کے پاس سے پیٹرول کی بوتل بھی برآمد ہوئی۔

ذہنی مریض سعودی عرب میں سرکاری دفتر کے باہر اپنی ہی گاڑی پر کھڑے ہوکر آتش گیر مادہ کی بوتل ہوا میں لہرا رہا تھا اور ساتھ ہی دھمکیاں بھی دے رہا تھا کہ وہ خود کو آگ لگا لے گا۔ خیال رہے کہ امن عامہ کے مشترکہ آپریشن روم میں اطلاع دی گئی کہ کوئی شخص گورنریٹ کے دفتر کے سامنے گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر خود سوزی کی دھمکی دے رہا ہے، بعد ازاں فوری طور پر متعلقہ ادارے کے اہلکار پہنچے تاہم وہ اس وقت جائے وقوعہ سے فرار ہوچکا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی طیارہ چین کے شہر ووہان سے طلبہ کو لے کر سعودی عرب روانہسعودی طیارہ چین کے شہر ووہان سے طلبہ کو لے کر سعودی عرب روانہ China Coronavirus SaudiArabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب، مہمانوں کو ’بھیڑ کا سر‘ پیش نہ کرنے پر شوہر کی بیوی کو طلاقریاض: سعودی عرب میں شوہر نے صرف اس بات پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی کہ مہمانوں کو کھانے میں بھیڑ کا سر کیوں پیش نہیں کیا۔عرب میڈیا کے مطابق ایک سعودی شہری نے اپنے گھر پر کچھ مہمانوں کو مدعو کیا جن کے لیے اس کی اہلیہ نے گھر میں شاندار ضیافت کا اہتمام کی سر پھرے لوگ ۔۔ رج کوں ٹوٹیاں ھن May be that is why she didn't present it.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سمندر سے انسانی ڈھانچے ملنے پر خوف و ہراسریاض : سعودی غوطہ خوروں نے سمندر کی تہ سے پنجرے میں قید انسانی ڈھانچے برآمد کیے ہیں جن کے سروں پر بحری قزاقوں والی ٹوپی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ انسانی ڈھانچے سعودی عرب کے تبوک ریجن میں سمندر کی تہ سے برآمد ہوئے ہیں جو اوور کوٹ Lanat tody ty
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے بھی اپنے 10 طلبا کو چین سے نکال لیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کا ایک طیارہ چین کے شہر ووہان سے سعودی طلبہ کو لے کر آج ریاض
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لئے ویزہ جاری نہیں کیا ،ایرانتہران :ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اب تک جدہ میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں ایرانی وفد کو شرکت کے لئے ویزہ جاری نہیں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے لیے جاسوسی کے الزام میں تین ایرانی گرفتارڈنمارک کی خفیہ سروس پی ای ٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ تینوں ایرانی افراد ڈنمارک میں بعض افراد کی جاسوسی کر کے ان کی معلومات سعودی عرب کو فراہم کرتے رہے ہیں۔ 😀😀
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »