سعودی عرب: ویزوں سے متعلق غیرملکی ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: ویزوں سے متعلق غیرملکی ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں مقیم غیرملکی ملازمین کے اپنے لیے ‘ابشر’ کے ذریعے خروج ونہائی اور خروج وعودہ ویزے نکلوانے کے تجربات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ کا ذیلی ادارہ آن لائن پلیٹ فارم ابشر کے ذریعے ایگزٹ ری انٹری یا فائنل ایگزٹ ویزا کے حصول کی سہولت فراہم کررہا ہے، غیرملکی کارکنان کے لیے یہ سہولت پہلے میسر نہیں تھی، اس سلسلے میں وزارت افرادی وقوت وسماجی بہبود کا تعاون حاصل ہے۔ اور پھر یہ معاملہ وزارت افرادی قوت کے پاس پہنچ جائے گا جو صورت حال کا جائزہ لے کر حتمی فیصلہ کرے گی۔ ابشر سسٹم کے ذریعے کارکن کو اپنے لیے ویزے حاصل کرنے کے لیے چندبنیادی قواعد مقرر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات