سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین: DunyaNews EidUlAdha2023

عید الفطر کے علاوہ مسلمانوں کا دوسرا اہم ترین تہوارعید الاضحیٰ ہے جو قمری کیلنڈر کے آخری مہینے ذوالحج کی 10 تاریخ سے 12 تاریخ تک منائی جاتی ہے۔ اس موقع پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے، جہاں لاکھوں حاجیوں سمیت فرزندان اسلام نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید ادا کی۔

نماز عید کی ادائیگی کے بعد مسلمان نے سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں جبکہ حجاج کرام قربانی کا فریضہ انجام دینے کے بعد سرمنڈوا کر احرام کھول لیں گے۔ اس سے قبل، مناسک حج کے رکن اعظم ’وقوف ِ عرفات ‘ کے مقام میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے خطبہ حج پیش کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کرے گا وہ ہمیشہ ہمیشہ کی جنت میں داخل ہوگا اور یہی اصل کامیابی ہے ۔خلیجی ممالک میں عید کے اجتماعات

عیدالاضحٰی کے ساتھ ہی دوستوں اور عزیزوں کی تواضع کیلئےشہریوں سمیت دیگر نے مٹھائی کی دکانوں کا رخ کیا ہے۔دوسری جانب برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں بھی بعض کمیونٹیز آج اور بعض کل کو عیدالاضحیٰ منائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودیہ اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گیسعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہےپاکستان بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر انٹر بینک میں سستا ہو گیاآج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہےکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور اسرائیل آئندہ مارچ تک ایک دوسرے کو تسلیم کر لینگےسعودی عرب اور اسرائیل نے ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اورایک دوسرے کو آئندہ سال مارچ تک تسلیم کرلینے کا عندیہ دیا ہے . DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج یا کل آئی ایم ایف معاہدے کا پول کھلنے والا ہے، شاہ محمود قریشیشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج یا کل میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے کا پول کھلنے والا ہے۔ تفصیلات جانیے: ShahMehmoodQureshi PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »