سعودی عرب کی پیٹرولیئم برآمدات میں 55 فی صد کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی پیٹرولیئم برآمدات میں 55 فی صد کمی -

سعودی عرب کی پیٹرولیئم برآمدات میں 55 فی صد کمی آگئی جس کے باعث آمدن میں 8.7 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ادارۂ شمایارت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں سال اسی ماہ کے دوران سعودی عرب کی تیل کی برآمدات میں 55 فی صد کمی ہوئی جو کہ اس کی آمدن میں 8.7 ارب ڈالر کی کمی کے برابر بنتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ سے سعودیہ کی تیل کی مجموعی برآمدات میں کچھ بہتری آئی ہے اور ایک ماہ کے دوران ان میں 19اعشاریہ ایک فی صد کا ضافہ ہوا ہے جو کہ 1.86 ارب ڈالر کے مساوی بنتا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وبا کے باعث عالمی معیشت میں آںے والے سست روی کو صدی کے بدترین معاشی بحران کا پیش خیمہ قرار دیا جارہا ہے۔ اسی کے باعث دنیا میں تیل کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہوئی اور جن ممالک کی برآمدات کا زیادہ انحصار تیل پر تھا انہیں بہت بڑا دھچکا بھی لگا ہے۔ سعودی آرامکو تیل کی پیداوار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے تاہم اسے انتہائی سستے نرخوں پر تیل کی فروخت کے بارے میں حکمت عملی متعین کرنے میں مسائل کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال مئی میں سعودی عرب کی سال بہ سال تیل کی برآمدات میں 12 ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی - ایکسپریس اردودبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4500روپے کم رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی اور پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 116500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 99880روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہالاہور (کامرس رپورٹر)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا اور ڈالر مزید 6 پیسے مہنگا ہو کو 168 روپے 43 پیسے کی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اردوان کی حماس قیادت سے ملاقات،امریکا کی ترکی کوتنہا کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوترک صدر کی حماس کی قیادت کے ساتھ ملاقات میں اسماعیل ہنیہ بھی موجود تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں نالوں کی صفائی، منصوبے کی تکمیل ایک سال میں ہوگی: اسد عمرکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل،نالوں کی صفائی کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے منصوبے کا جائزہ لیا۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کیس کی سماعتجسٹس قیصر رشید نے یہ ریمارکس پشاور ہائی کورٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »