سعودی عرب: وزٹ ویزے کو ورک ویزے میں تبدیل کرنا اب ممکن ہوگیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: وزٹ ویزے کو ورک ویزے میں تبدیل کرنا اب ممکن ہوگیا؟ ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں ویزا، اقامہ اور دیگر امور سے متعلق قوانین واضح ہیں اور ان قوائد وضوابط پر عمل کرنا مقامی اور غیرملکیوں کے لیے لازمی ہے۔

ایک غیرملکی نے ویزے کے حوالے سے محکمہ پاسپورٹ کے ذیلی ادارے ‘جوازات’ سے سوال کیا کہ وزٹ ویزے پر آئے کسی شخص کا اسٹیٹس ورک ویزے سے تبدیل ہوسکتا ہے؟ جس پر جوازات نے نفی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ نئے نظام میں بھی ایسی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔پروازوں پر پابندی، غیرملکی کے لیے سعودی حکومت کا جواب محکمہ پاسپورٹ کے ذیلی ادارے نے یہ بھی وضاحت پیش کی کہ وزٹ ویزے کے مقررہ وقت کے بعد غیرملکی کو اپنے وطن واپس جانا ہوگا۔ خیال رہے کہ رہے مملکت میں قانون کے مطابق انفرادی وزٹ ویزے پر آنے والے قانونی طورپر کسی قسم کا کام کرنے کے اہل نہیں ہوتے۔

اگر کوئی شخص وزٹ ویزے پر آکر اپنے ملک واپس نہ لوٹے تو وہ غیرقانونی طور پر مقیم تصور کیا جاتا ہے۔ وزٹ ویزے تجارتی مقاصد کیے لیے استعمال نہیں کے جاسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئےریاض: سعودی عرب میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئے ۔جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سبکدوش ہونے والے سفیر راجہ علی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئےسعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئے Gen BilalAkbar New Envoy SaudiArabia saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan Pak Fooj ko Salam saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan What were his qualifications?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک سعودی عرب تعلقات میں بڑا بریک تھرو وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عربPakistan Saudi Arabia Realation, MBS, PMIK That is a very good news. Now the question is what price we are going to pay🤔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سفر کی اجازت، ایئرپورٹ پر ویزے کا اجراسعودی عرب: سفر کی اجازت، ایئرپورٹ پر ویزے کا اجرا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہAisa kya Hoga Es douray Mn 🤔🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »