سعودی عرب: بوسٹر ڈوز اور کورونا پابندیوں سے متعلق نیا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: بوسٹر ڈوز اور کورونا پابندیوں سے متعلق نیا اعلان ARYNewsUrdu SaudiArabia Covid Booster

سعودی عرب میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے ساتھ ساتھ بوسٹرڈوز لگانے کا سلسلہ برقرار رکھا گیا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ مملکت میں کورونا بوسٹر ڈوز کاسلسلہ جاری رہےگابوسٹرڈوزکےاہل افراد مقررہ مدت پرویکسین کی تیسری خوارک لگوائیں۔ وزارت کا کہنا ہے کہ توکلناسٹیٹس دکھانےکاسلسلہ بھی جاری رہےگا توکلنا پر اسٹیٹس امیون کےحامل افرادکوہی تقریبات میں جانےکی اجازت ہوگی۔کورونا ایس او پیز کے حوالے سے عائد پابندیوں میں نرمی کی گئی ہے، مملکت آنے والوں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امور صحت کے نگران اداروں کی جانب سے جاری سفارشات کی روشنی میں متعدد احتیاطی تدابیر میں نرمی کی جارہی ہے۔ حرمین شریفین اور تمام مساجد میں نماز باجماعت کے لیے سماجی فاصلے کی پابندی ختم کردی گئی ہے تاہم ماسک کے استعمال کی شرط بدستور عائد رہے گی، تمام بند اور کھلے مقامات پر سماجی فاصلے کی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : شہزادہ محمد بن سلمان کا اہم اعلانسعودی عرب میں حکومت کی جانب سے سیاحت کے فروغ کے لیے نئے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے، اس جدید منصوبے میں عوام کی دلچسپی کے لیے سہولیات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل دشمن نہیں ممکنہ اتحادی ہے، ملکر کام کرسکتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے اسرائیل کو ممکنہ اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ وہ دشمن نہیں ہے اوراس کے ساتھ مل کر کام کیا جاسکتا ہے. لنک: DailyJang کافی مثبت سوچ ہےا گر اسرائیل فلسطینیوں کو مساوی انسانی اور شہری حقوق اور احترام دے' ایران سے بھی تعلقات بہتر کریں' بہتر مستقبل کے لئے ای یو کی طرز پر ایک پر امن وسیع تر مڈل ایسٹ یونین کا آغاز کیجئے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : فضائی مسافروں کیلئے بچوں سے متعلق اہم ہدایات -سعودی ایئر لائن نے بچوں کے ہمراہ سفر کرنے والے مسافروں کو خاص ہدایات جاری کی ہیں جس کا مقصد مسافروں کو دیگر مشکلات سے محفوظ رکھنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہر میں یہ کیا ہوگیا؟ -سعودی عرب کے شہر میں یہ کیا ہوگیا؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پشاوردھماکےکی مذمت،لواحقین اورحکومت پاکستان سےاظہارِ تعزیت#peshawarblastریاض : سعودی عرب نے پشاور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے لواحقین، حکومت پاکستان اورعوام سے اظہارتعزیت کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ملازمہ کو ہراساں کرنیوالے غیر ملکی کو سزا کا حکمسعودی عرب کے شہرمکہ مکرمہ میں خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر غیر ملکی باشندے کو 8 ماہ قید کی سزا کا حکم سنا دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »