سعودی عرب: سگنل توڑنے پر جرمانہ نہیں ہوگا، مگر کس صورت میں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: سگنل توڑنے پر جرمانہ نہیں ہوگا، مگر کس صورت میں؟ arynewsurdu

ٹریفک سلامتی کے رکن صالح الغامدی کا کہنا ہے کہ ایسی صورت میں سگنل توڑنا ٹریفک خلاف ورزی شمار نہیں کیا جائے گا، اگر سگنل توڑنے کی وجہ ایمرجنسی سرکاری سروسز والی گاڑی کے لیے راستہ دینا ہو۔

انہوں نے کہا کہ سول ڈیفنس کی گاڑی، یا ایمبولینس وغیرہ کو راستہ دینے کے لیے سگنل توڑا جاسکتا ہے اور اسے ٹریفک خلاف ورزی نہیں مانا جائے گا۔ الغامدی نے مزید کہا کہ اگر ایسی صورت میں سگنل توڑنے پر ٹریفک خلاف ورزی کا جرمانہ آجائے تو تصویر کے ذریعے اس کے خلاف کارروائی آپ کا حق ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب،یو اے ای کا سرکاری دورہآرمی چیف جنرل عاصم منیر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔ DailyJang حافظ جی ان کو بتائیں گے کہ مارکیٹیں جلدی بند کرنے سے بچے کم پیدا ہوتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی سفیرکی شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر پینٹ کرنے والے پاکستان سے ملاقاتپاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعيد المالكی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر آویزاں کرنے والے پاکستانی ٹرک ڈرائیور سے ملاقات کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال حج پیکیج : سعودی عرب کا خواہشمند افراد کے لئے بڑی سہولت کا اعلانریاض : سعودی عرب نے مقامی عازمینِ کو حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی سہولت فراہم کر دی تاہم تمام قسطیں مقررہ وقت پر ادا کرنا ہوں گی۔ Ya sirf Saudia Arab ke logon ke liya ha Aap logo ka hajj waisay bhi nahe hota. Aap log naam kay he musalman ho bas. Kafiroon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رونالڈو آج ڈیبیو سے محروم، 2 میچز کی عائد پابندی وجہ بن گئی - ایکسپریس اردواسٹرائیکر پر ایورٹن کے شائقین کا فون توڑنے کے الزام پر یہ کارروائی کی گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اچھے سیاست دان ہیں لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں: مفتاح اسماعیلعمران خان کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے اتنا پاکستان میں کسی کو نہیں ہے مگر وزیر اعظم بننے کے بعد کیا کرنا ہے وہ نہیں پتا: سابق وزیر خزانہ لال مسجد جمعۂ پڑھ کے روٹی کی تلاش السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹❤️🙏 `•.♡.•`ٍٍ 'آلَلَـﮬ̲̌ﮧَـمُـ‘ـُﷺصََلَِّﷺوََسََـــلَِّـمُـ‘ـُ🍀وََبََآرَِكَ عََلََىَﷺ🍀مُـ‘ـُـَُحَـمُـ‘ـُـََّـــــدٍَ ﷺ🍀◯وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنُـ‘ـُﷺِ❤️🌎🏻🏼🏽🏾 مفتاح اسمعیل کو پارٹی سے أؤڑ کردیناچاہیے ایک اور آستین کا سانپ تھیلے سے باہر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کس شہر کا درجہ حرارت صفر تک جا پہنچا؟سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کی پیشن گوئی کے مطابق پورے ملک میں درجہ حرارت کم ہوگیا، سب سے کم طریف میں رہا جہاں درجہ حرارت صفر ہوگیا۔ So called media Juhlaa', according to Mariam-Webster dictionary; News: material reported in a newspaper or news periodical or on a newscast. Question: an interrogative expression often used to test knowledge. Duffers.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »