سعودی عرب میں بچی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، حکام کا بڑا ایکشن

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں بچی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، حکام کا بڑا ایکشن SaudiArabia ChildAbuse Woman Child PoliceInvestigation

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں حکام نے سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک ویڈیو فوٹیج کی تحقیقات شروع کی ہیں جس میں مملکت میں ایک خاتون کو ایک کمسن بچی پرتشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے.

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق پر تشدد وڈیو دیکھنے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو احکامات صادر کر دیے گئے ہیں، اور کہا گیا ہے کہ فوری طور پر مذکورہ خاتون کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سعودی حکام نے پیسوں کی خاطر اپنی بیٹیوں پر تشدد کرنے والی افریقی خاتون کے چنگل سے کم سن بچیوں کو آزاد کروایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں بچی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، حکام کا بڑا ایکشنریاض : سعودی حکومت نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا سختی سے نوٹس لیا ہے جس میں ایک خاتون کو بچی پر تشدد کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں حکام نے سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک ویڈیو فوٹیج کی تحقیقات شروع کی ہیں جس می
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مدرسے میں قاری کی طالبعلم پر پائپ سے تشدد کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردویہ اسلام نہیں بلکہ بیمار ذہنیت کے لوگ ہیں جو بچوں پر تشدد کرتے ہیں، رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان بھیجنے والے ماں باپ کو پکڑو اب Take this same pipe and beat that beast a** OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی حکام رینٹ اے کار سروسز کی من مانیوں پر حرکت میں آگئےریاض: سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ کرائے پر گاڑی دینے والی رینٹ اے کار سروسز، گاہکوں سے کسی بھی قسم کے غیر قانونی معاہدے پر دستخط نہ کروائیں ورنہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام میں خانہ جنگی کے دوران بمباری میں باپ بیٹی کی دل ہلا دینے والی ویڈیودمشق: شام میں ایک طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی نے شامیوں کو جینے کے نئے طریقے سکھا دیے، ایک شامی باپ نے اپنی بچی کی ہنسی کو زندہ رکھنے کے لیے آسمان سے گرتے بموں کو کھیل کہنا شروع کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شامی باپ اپنی 3 سالہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارے میں گھوڑے کا سفر، مسافر حیران، ویڈیو وائرلمشی گن: امریکی ریاست مشی گن میں خاتون طیارے میں چھوٹے گھوڑے کو لے کر سوار ہوئیں تو مسافر حیران رہ گئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں مسافر طیارے کے فرسٹ کلاس کیبن میں خاتون چھوٹی یہ کونسی نئی حیران کرنے والی بات ہے ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اے ٹی ایم لوٹنے والے ڈاکو سرگرم، پولیس بے بسریاض: سعودی عرب میں ڈاکو سرگرم ہوگئے، مختلف علاقوں میں بینکوں کے اے ٹی ایمز کو لوٹنا شروع کردیا، جبکہ متعلقہ ادارے چوروں کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام دکھائی دے رہے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جازان میں ڈاکوؤں نے کم سے کم 8 اے ٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »