سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد وزیر خارجہ کی سربراہی میں آج پاکستان پہنچے گا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

Pakistan خبریں

Saudi Arabia

وفد کے دورے کا مقصد بہتر دوطرفہ تعاون اور اقتصادی شراکت داری پر مثبت اثر ڈالنا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

سعودی وفد دورے پر آج اسلام آباد پہنچے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد میں سعودی وزیرپانی و زراعت انجینیئرعبدالرحمان عبدالمحسن الفادلی، سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری بدر البدر، سعودی خصوصی کمیٹی کے سربراہ محمد مازید التویجری اور دیگر شامل ہیں۔یہ بھی پڑھیںسعودی وفد صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں...

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد کے دورے کا مقصد بہتر دوطرفہ تعاون اور اقتصادی شراکت داری پر مثبت اثر ڈالنا ہے، سعودی وفد کا دورہ وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کا تسلسل ہے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کےحالیہ دورہ سعودی عرب میں سعودی قیادت نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی تھی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیے میں پاکستان میں 5 ارب ڈالر مالیت کے سعودی سرمایہ کاری پیکج کا پہلامرحلہ جلد مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا تھا۔

Saudi Arabia

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، شہباز شریفاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا ، ہمارے دورہ سعودی عرب کے موقع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کااعلیٰ سطح وفد اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گاایران کا اعلیٰ سطح کا وفد آئندہ ماہ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا جس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیالاہور : وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دورہ سعودی عرب سے واپسی پی آئی اے مسافروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج سعود ی عرب میں عید کا چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ ماہرین فلکیات نے ...ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے اور ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج  سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلاتک ے مطابق ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے باعث سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ 29 رمضان المبارک ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں شوال کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »