سعودی عرب کا31 مئی سے اندرون ملک پروازوں کی بحالی کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا31 مئی سے اندرون ملک پروازوں کی بحالی کا اعلان SaudiArabia LockdownSaudia DomesticFlights FlightsOperation 31May saudiarabia KingSalman KSAMOFA SaudiAirports

سرکاری شعبے کے ملازمین بھی اسی تاریخ سے بتدرج اپنے دفاتر میں آنا شروع ہوجائیں گے اور 14 جون تک تمام سرکاری عملہ دفاتر میں مکمل طور پر حاضر ہوجائے گا۔سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شہری ہوابازی نے منگل کی شب ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی فضائی کمپنی کی مرحلہ وار اندرون ملک پروازیں چلائی جائیں گی اور آیندہ دوہفتوں میں تمام داخلی مقامات پر پروازوں کی آمد ورفت شروع ہوجائے گی۔اتھارٹی نے مزید کہا ہے کہ وہ مقامی مارکیٹ کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے ہوائی اڈوں، فضائی کمپنیوں اور شہری ہوابازی کے شعبے...

کام کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ مربوط انداز میں کام کررہی ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے 20 مارچ کو اندرون ملک تمام پروازیں معطل کردی تھیں اور انھیں اب سوا دو ماہ کے بعد بحال کیا جارہا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے بیان میں مزید بتایا ہے کہ اس نے اندرون ملک پروازوں کی بتدریج بحالی کے لیے اپنی آپریشنل تیاریاں مکمل کرلی ہیں تاکہ تمام سعودی ہوائی اڈوں پر مسافروں کے محفوظ سفر کو یقینی بنایا جاسکے۔اس دوران میں صحت کے تحفظ کے لیے تمام ضروری تدابیر اختیار کی جائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: سرکاری شعبہ کی31 مئی سے بتدریج بحالی اوراندرون ملک پروازیں چلانےکا اعلانسعودی عرب: سرکاری شعبہ کی31 مئی سے بتدریج بحالی اوراندرون ملک پروازیں چلانےکا اعلان SaudiaArabia Resumed FlightOperations CoronaVirus LockDown Eased Airlines NationalAndInternationalFlights KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یکم جون سے سعودی عرب میں گرمی کی لہر متوقعسعودی عودی عرب میں محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت بڑھے گا. 50 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے. محکمہ موسمیات و تحفظ ماحولیات کے نائب سربراہ ڈاکٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اتوار 31 مئی سے سرکاری و نجی اداروں میں کام کام شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، کورونا کیسز 74 ہزار سے زیادہ، مزید 9 ہلاکسعودی عرب، کورونا کیسز 74 ہزار سے زیادہ، مزید 9 ہلاک SaudiArabia CoronaVirus HealthMinistry CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease People Killed Infected KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے فرار ہو کر کینیڈا پہنچنے والی نوجوان لڑکی نے اپنی ایسی بے باک تصویر شیئر کر دی کہ سعودی سوشل میڈیا صارفین آپے سے باہر ہو گئےاوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال سعودی لڑکی رحف محمد القنون ملک سے فرار ہو کر کینیڈا چلی گئی تھی اور وہاں پناہ حاصل کر لی تھی۔ گزشتہ دنوں اس نے اپنی ایک ایسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں‌ برقرارسعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں‌ برقرار SaudiArabia Curfew CoronaVirus StayHome Announced Lifted Eased KSAMOFA KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »