سعودی عرب میں آن لائن کلاس کے دوران ٹیچر انتقال کرگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں آن لائن کلاس کے دوران ٹیچر کا انتقال ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع شہر دمام میں آن لائن کلاس کے دوران طلبہ کے سامنے ٹیچر انتقال کرگئے۔کے شہر دمام میں محمد حسن نامی ٹیچر آن لائن کلاس لیتے ہوئے اچانک فرش پر گر گئے اور چند لمحوں کے دوران ہی زندگی کی بازی ہار گئے۔

رپورٹ کے مطابق محمد حسن نامی استاد دمام میں واقع ایک نجی سیکنڈری اسکول میں انفارمیشن ٹیکنالوجی پڑھاتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے ساتھی کے انتقال کا علم ڈیوٹی ختم کرنے پر ہوا، انہوں نے کہا کہ کئی طلبہ اور اساتذہ نے واٹس ایپ پر اطلاع دی تھی کہ اسکول کے ایک ٹیچر کلاس لیتے ہوئے انتقال کرگئے۔ سعید البہس کا کہنا تھا کہ محمد حسن اسکول میں نہیں تھے بلکہ اسکول کے قریب واقع ایک گھر سے بچوں کی آن لائن کلاس لے رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ آن لائن کلاس لینے والے طلبہ نے ہی اپنے دیگر اساتذہ کو واقعے کی اطلاع دی تو فوری طور دیگر اساتذہ مدد کے لیے محمد حسن کے گھر پہنچے تھے تاہم اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹر نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سعودی عرب تعلقات میں بڑا بریک تھرو وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عربPakistan Saudi Arabia Realation, MBS, PMIK That is a very good news. Now the question is what price we are going to pay🤔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئےسعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئے Gen BilalAkbar New Envoy SaudiArabia saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan Pak Fooj ko Salam saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan What were his qualifications?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئےریاض: سعودی عرب میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئے ۔جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سبکدوش ہونے والے سفیر راجہ علی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں انکم ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، سعودی ولی عہدانٹرویو میں شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ 15 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس عارضی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں ریکارڈ کمیسعودی عرب میں کورونا کیسز میں ریکارڈ کمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »