سعودی عرب میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کے مختلف شہروں طائف، نجران اور جازان میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب ا?گئے۔محکمہ شہری دفاع کے مطابق سعودی عرب کے شہر الباحہ میں بارش

کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے سبب ایک شہری ہلاک ہوگیا۔محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ تبوک میں گرد آلود ہوائیں چلیں جبکہ تیما اور حائل کمشنریز میں تیز آندھی سے حد نگاہ کم ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے

مطابق جیزان، ابوعریش سمیت 15 کمشنریز، کھلے مقامات اور شاہراہوں پر گرد آلود ہواﺅں نے نظام زندگی معطل کردیا ہے۔محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ نشیبی علاقوں میں شہریوں اور مقیم افراد کو جانے کی سخت ممانعت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: خواتین کے مقدمات کے لیے پبلک پراسیکیوشن میں خواتین تعیناتسعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن کے محکمے میں 53 خواتین کو تعینات کردیا گیا، یہ خواتین سے تعلق رکھنے والے تنازعات اور مقدمات میں تحقیق و تفتیش کا کام کریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ گرفتارسعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے بیرون ملک رقوم منتقل کرنے میں ملوث ایک گروہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد آج مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی👍👍 اللّٰہ تعالیٰ کا مسلمانوں پر یہ احسان عظیم ہے اللّٰہ کرے دنیا سے کرونا سمیت تمام مصائب اور آفات کا خاتمہ ہو جائے ماشاءاللّہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی مساجد میں آج جمعہ کی نماز ہوگی یا نہیں؟ حکومت نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں مسجد نبوی ﷺ کو عام نمازیوں کے کیلئے کھولنے کے بعد سعودی حکومت نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے حوالے سے بھی ہو بھی گیا ہے آپ کرے ابھی اعلان پڑھ کر آ بھی گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »