سعودی عرب: روزگار ایجنسیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودیوں کے لیے قائم روزگار ایجنسیوں کی خلاف ورزیوں اور سزاؤں کے چارٹ میں وزارت افرادی قوت نے تبدیلی بھی کی ہے۔

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے درپردہ غیر ملکیوں کو روزگار دلانے والی پرمٹ ہولڈر کمپنیوں اور ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جس ایجنسی یا کمپنی کے بارے میں یہ شواہد ملےکہ اس نے مملکت کے اندر یا باہر ایجنٹوں سے معاملات کیے ہیں اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزارت کی جانب سے کمپنیوں اور ایجنسیوں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ پرمٹ کے حصول کے چھ ماہ کے اندر ای ویب سائٹ کا قیام عمل میں لائیں، امیدواروں کی درخواستوں کا ریکارڈ بھی سامنے لائیں۔ ان اداروں کے نام بھی دیں جن سے وہ رابطے میں ہیں، آجروں کے ساتھ طے پانے والے ملازمت کے زیر تکمیل معاہدوں کا ریکارڈ پیش کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت لیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈ کپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہجنوبی افریقہ کے کپتان کا ٹاس جیتنے کے بعد کہنا تھا ورلڈکپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں، کوئی بھی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہجنوبی افریقہ کے کپتان کا ٹاس جیتنے کے بعد کہنا تھا ورلڈکپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں، کوئی بھی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور امریکی صدر کا رابطہ، اہم امور پر اتفاقسعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ خطے اور دنیا کے امن کو درپیش ممکنہ خطرات کو روکنے کیلئے غزہ کے محاصرے کا خاتمہ اور جلد از جلد جنگ بندی ضروری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور امریکی صدر کا رابطہ، اہم امور پر اتفاقسعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ خطے اور دنیا کے امن کو درپیش ممکنہ خطرات کو روکنے کیلئے غزہ کے محاصرے کا خاتمہ اور جلد از جلد جنگ بندی ضروری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے حماس کے خلاف کارروائی میں مشاورت کے لیے ماہر فوجی افسران اسرائیل ...وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نے پیر کوکہا ہے کہ امریکہ نے اپنے متعدد فوجی مشیر اسرائیل بھیجے ہیں۔ 'جنگ کے ماہر تجربہ کار 'کربی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ 'میں کہہ سکتا ہوں کہ بہت سے فوجی افسران ہیں جن کے پاس صحیح تجربہ ہے، جس قسم کے تجربے کے بارے میں ہمیں یقین ہے کہ وہ اس قسم کی کارروائیوں سے اچھا تجربہ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »