سعودی حکومت کا غیرملکی ملازمین کیلیے زبردست اقدام -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت کا غیرملکی ملازمین کیلیے زبردست اقدام مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں کام کرنے والے غیرملکیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے نجی اداروں سے وابستہ ملازمین کے بقایات کی بحفاظت ادائیگی کے لیے انشورنس اسکیم منظور کر لی۔

وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی کے مطابق انشورنس اسکیم کی منظوری مملکت کے سربراہ شاہ سلمان کی جانب سے دی گئی ہے جس سے پرائیویٹ کمپنیوں اور اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کے معطل جملہ حقوق بحال اور ان کے واجبات کی ادائیگی کا مسئلہ ٹھوس بنیادوں پر حل ہو جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جو انشورنس اسکیم کے قاعدے، ضابطے، طریقہ کار اور فیس کا تعین کرے گی جب کہ ان غیر ملکی ملازمین کے زمروں کا تعین بھی کرے گی جس پر اسکیم کا نفاذ ہوگا۔

کمیٹی میں وزارت افراد قوت و سماجی بہبود، وزارت خزانہ اور سعودی عریبین مانیٹری کے نمائندے شامل ہوں گے جو اسکیم کے خدوخال اور طریقہ کار اور پالیسی کو وضع کریں گے۔ انشورنس اسکیم سے غیرملکی ملازمین کو اپنے واجبات کو لاحق خطرات انتہائی کم ہو جائیں گے اور ان کے جملہ حقوق بھی محفوظ رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے مسائل حل ہونے تک کراچی کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروختڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروخت DonaldTrump Niece Book Copies Sold RecordSale realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : سعودی عرب میں 2764 نئے کیسوں کی تشخیص 45 مریضوں کی وفاتکرونا وائرس : سعودی عرب میں 2764 نئے کیسوں کی تشخیص ، 45 مریضوں کی وفات SaudiArabia CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly CasesReported People Killed KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کامحرم الحرام کے دوران قواعدوضوابط پرعملدرآمدکےساتھ مجالس اورجلوسوں کی اجازت دینےکافیصلہحکومت کامحرم الحرام کے دوران قواعدوضوابط پرعملدرآمدکےساتھ مجالس اورجلوسوں کی اجازت دینےکافیصلہ ArifAlvi Pakistan Allowed CoronaVirus PrecautionaryMeasures MajalisAndProcessions MuharramUlHaram Shia pid_gov MoIB_Official PTIofficial ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: ایک روزہ مندی کے بعد تیزی کی واپسی، 37 ہزار کی نفسیاتی حد بحاللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل 13 روز تیزی کے بعد گزشتہ روز مندی کی واپسی ہوئی تھی تاہم رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر حصص مارکیٹ میں تیزی کی واپسی ہوئی، 100 انڈیکس میں 322.41 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی علاقائی فالٹ کے بہانے بدترین لوڈشیڈنگ جاریکے الیکٹرک کی علاقائی فالٹ کے بہانے بدترین لوڈشیڈنگ جاری On Excuse Local Faults Worst Power Outages KElectric Continue Karachi MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »