سعودی عرب : مفرور غیرملکی ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب : مفرور غیرملکی ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ arynewsurdu

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دارالحکومت ریاض میں ایک سروس ایجنسی نے مختلف ممالک کی مفرور ملازماؤں کی رہائش کا انتظام کیا ہوا تھا اور وہ انہیں اپنے طور پر ملازمتیں بھی فراہم کررہی تھی اور یہ کام لائسنس کے بغیر کیا جا رہا تھا۔

وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ ایجنسی اپنے ہاں دو غیرملکی کارکنان کو بھی تعینات کیے ہوئے تھی ان سے ایسا کام لیا جا رہا تھا جس کے وہ مجاز نہیں تھے۔ مفرور ملازماؤں کو حراست میں لے کر حفاظتی مرکز بھیج دیا گیا، غیرملکی کارکنان کو متعلقہ سرکاری ادارے کے حوالے کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس ملک میں بڑے بڑے ادارے بک جائیں وہاں ایک چینل کا حق کے ساتھ کھڑا رہنا قابل فخر ہے اے آر وائی نیوز زندہ باد 🥀🇵🇰🥀🇵🇰🥀🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے 4 اہم ممالک پر پابندی ختم کر دیسعودی عرب نے 4 اہم ممالک پر پابندی ختم کر دی arynewsurdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

24 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے - ایکسپریس اردوآج مزید 1700 عازمین پاکستان سے 6 پروازوں کے ذریعے جدہ ایئرپورٹ پہنچیں گے، ترجمان مذہبی مذہبی امور محمد عمر بٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیل کی پیداوار : سعودی عرب نے دنیا کو حیران کردیاسعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مملکت نے اپریل میں تیل برآمدات میں دو فیصد کا اضافہ کیا۔ مارچ میں روزانہ 7.235ملین بیرل تیل برآمد کیا جارہا تھا۔ پاکستان بھی پیچھے نھیں عوام سے تیل نکال لیا duniya ko hairan kar deya? kya click bait caption hai aur kya ghatia news editor hai!!! falto ki sansani
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر رضامند ہے، وزیر اعظمپاکستان سرمایہ کاری کیلئے ایک ابھرتا ہوا ملک ہے، یہاں آئی ٹی، زراعت، لائیو اسٹاک،توانائی و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، وزیر اعظم کی سعودی کاروباری شخصیات کو بریفنگ مزید جانیے : saudiarabia ShahbazSharif GeoNews ان چوروں کو چاہے آپ جتنا بھی بڑھا چڑھا کر پیش کریں اب عوام ان سے نالاں ہے ان کی خبر لگا کر خود بھی ذلیل ہو رہے ہو مگر سمجھ نہیں رہے آپ لوگ او بھائی ڈالر کو تو کنٹرول کر لو۔ بھکاری کی اولاد سعودی ڈبل شاہ کو اب پہچان چکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیز دھوپ میں مزدوری کروانے والوں کے گرد گھیرا تنگاس حوالے سے وزارت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مختلف علاقوں سے 45 خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئی تھیں جن کیخلاف فوری کارروائی کی گئی این آر او 2دیںنے والوں میں مین کردار جنرل باجوہ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اور ڈی جی آئی ایس آئی پاکستان کی عوام آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی اللّٰہ کرے آپ کی قبر میں کیڑے پڑیں اور آپ کو زندگی میں کبھی سکون نہ ملے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کاروباری اداروں سے متعلق اہم خبرسعودی عرب: کاروباری اداروں سے متعلق اہم خبر arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »