سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی بیماری کی تشخیص ہو گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی فرماں روا اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جدہ کے اسپتال میں طبی معائنہ مکمل اور بیماری کی تشخیص ہو گئی۔

سعودی پریس ایجنسی نے سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان کو رپورٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا اتوار کو جدہ کے قصر السلام کے رائل کلینک میں طبی معائنہ مکمل ہو گیا اور ان میں پھیپھڑوں میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے۔- Advertisement -

گزشتہ روز ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کو بخار اور جوڑوں کے درد سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ان کی طبی ٹیم مزید اطمینان کے لیے معائنہ اور کچھ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جدہ کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ انہیں چند گھنٹے اسپتال میں رکھنے اور طبی معائنے وٹیسٹوں کے بعد رخصت کر دیا گیا تھا۔ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر حماس کا رد عملایرانی صدر کی شہادت پر لبنان میں 3 روزہ سوگ کا اعلانتعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاسٹ بولر احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی، اہم انکشافپاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی جس میں انکی انجری کی غلط تشخیص اور علاج کی نشاندہی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی خطرناک بیماری میں مبتلا، بینائی جانیکا خدشہراگھو کی آنکھوں کی بیماری سنگین نوعیت کی ہے اسی لیے فوری طور پر سرجری کی گئی، اس وقت وہ مکمل بیڈ ریسٹ پر ہیں: خاندانی ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضعٹیست کی مدد سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص بایپسی کے بغیر کی جاسکے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو رپورٹ: بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار کی اصلیت دی گارڈین کی رپورٹ میں آشکار ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکاامریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں اسرائیل کی کچھ فوجی کارروائیوں کی مذمت کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئیانکوائری کمیٹی نے انجری کی غلط تشخیص اور علاج کی نشاندہی کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »