سعودی عرب، خاتون کو خطرناک ڈرائیونگ مہنگی پڑ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب، خاتون کو خطرناک ڈرائیونگ مہنگی پڑ گئی ARYNewsUrdu

واضح رہے کہ سعودی عرب میں ٹریفک کی اس طرح کی خلاف ورزیوں پر 20 ہزار ریال جرمانہ بھی عائد کیا جاتا ہے جبکہ گاڑی کو 15 دن کے لیے ضبط کرلیا جاتا ہے۔

سعودی محکمہ ٹریفک کا کہنا تھا کہ ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑنے کے لیے اسمارٹ کیمرے جلد استعمال کیے جائیں گے۔محکمے نے ٹریفک خلاف ورزیوں اور ان کے جرمانے کی فہرست ایک بار پھر جاری کی تھی جو کچھ یوں ہے، ریڈ سگنل توڑنا بڑی خلاف ورزی ہے اس پر 3 ہزار سے لے کر 6 ہزار ریال تک کا جرمانہ مقرر ہے۔ ٹائر اسکریچنگ پر 20 ہزار ریال تک کا جرمانہ ہے، ٹائر اسکریچنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی 15 دن کے لیے ضبط کرلی جائے گی۔

کسی اور گاڑی کی نمبر پلیٹ استعمال کرنا قانوناً جرم ہے، اس پر 5 ہزار سے لے کر 10 ہزار ریال تک کا جرمانہ ہے، مذکورہ نمبر پلیٹ ہٹانے تک گاڑی محکمہ ٹریفک کی تحویل میں رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ary shame on you your channel link video is not working

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارفریاض: سعودی عرب میں سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولیات متعارف کرنے کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی نے ملک میں جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی کے ساتھ نیا منصوبہ متعارف کرانے کا My name is farooq shahzad and I am from KPK.I want you guys to say one thing to him.I just want to say that I meet imran khan.If you can meet, you must tell me because I want to meet imran khan.Anyone can tell me that I can meet you imran khan, you must tell me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عائمہ بیگ عمرےکی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیںانسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کیلئے آئمہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہی ہیں SamaaTV 12k chuky kha k bili umry ko chali😁😁😁 Poor also go, but on the news of such celebrities, the channel gets rating.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بندسعودی عرب :شدید سردی کے باعث مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بند SaudiArabia Winters ColdWeather SchoolClosed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ٹریفک حادثہ، 6 پاکستانی مزدور جاں بحقریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں حادثے میں 6 پاکستانی مزدور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے واضح کیا ہے کہ ہر ماہ کی 5
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائنس کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی سعودی خواتینسائنس کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی سعودی خواتین SaudiArabia SaudiWomen Science KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »