سعودی عرب : بجلی صارفین کیلئے بڑی سہولت کی فراہمی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب : بجلی صارفین کیلئے بڑی سہولت کی فراہمی ARYNewsUrdu

سعودی الیکٹرک کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین اب بجلی کے بل اقساط کی صورت میں بھی ادا کرسکتے ہیں تاکہ بجلی نہ کاٹی جائے، بل کی رقم زیادہ ہونے کی صورت میں قسط کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

اس حوالے سے سعودی بجلی کمپنی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک شخص نے دریافت کیا کہ بجلی کا بل کافی زیادہ ہے کیا یہ ممکن ہے کہ اسے مرحلہ وار ادا کرسکوں تاکہ بجلی منقطع نہ ہو۔ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان سعودی الیکٹرک کمپنی کا کہنا تھا کہ بجلی کنکشن کو بحال رکھنے کے لیے بل کی بروقت ادائیگی بہت ضروری ہے۔ تاہم بعض حالات میں جب بل کی رقم کافی زیادہ ہو جائے تو صارفین کی سہولت کے لیے اسے قسط وار ادا کیا جاسکتا ہے۔

بجلی کمپنی کی جانب سے قسط وار بل ادا کرنے کے طریقہ کار کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ بینک اکاونٹ کے ذریعے بل ادا کرنے کے لیے بینک کے “سداد” آپشن میں جایا جائے جہاں سعودی الیکٹرک کمپنی کو منتخب کرنے کے بعد سبسکرپشن نمبر درج کریں۔ بجلی کا مقررہ بل ظاہر ہونے پر اسے دو بار کلک کیا جائے جس کے بعد مطلوبہ رقم درج کرکے رقم کی ادائیگی کی جاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں بجلی کے بل کو قسطوں میں کروانے کے لیے الیکٹرک کمپنی کے دفتر سے رجوع کرنا ہوتا تھا جہاں درخواست جمع کروانے کے بعد قسط کا تعین کرایا جاتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری کی مذمت کرتے ہیں: شیری رحمانkhali muzamat se kya hoga bibi
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری کی مذمت کرتے ہیں: شیری رحمانsherryrehman IPPs auntie SRehmanOffice اس کھوتی کے منہ والی sherryrehman کوئی پوچھے جب تم بجلی کے مہنگے معاھدے کرو گے تو حکومت کہا سے سستی بجلی دے What else they can do ,they will never call or lead people on street for issues except to protect their own corruptions.This is democracy all about
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام پر ایک بار پھر بجلی بم, حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیاحکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔ حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا، اور بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 68 پیسے فی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سڑکوں پر شیر کے گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسعودی وائلڈ لائف حکام نے شیر کو بے ہوشی کا انجکشن لگانے کے بعد شیلٹر ہوم منتقل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

8ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن : آصف زرداری کی بریت کی درخواست مسترداسلام آباد : احتساب عدالت نے آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ کر دینگے باعزت بری ۔ویسے بھی ھونا ھے بری ۔۔۔جلد یا بدیر ۔۔اج ھی کر دیتے ۔تو اسکو ایک دن اور ملتا لوٹنے ۔غداری کرنے کو۔۔جتنا یہ لوٹے گا اتنا ھی انکو بھی فاٸدہ ملے گا ۔۔۔باعزت صرف یہی لوگ ھین ۔۔اس ملک کی عوام کو ان ن جو بنا دیا اسی قابل ھین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر پیوٹن کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u ماسکو میں انرجی کانفرنس کے دوران صدر پوٹن نے انٹرویو میں کہا کہ امریکا ڈالر کو خود تباہ کررہا ہے۔ امریکا اسی شاخ کو کاٹ رہا ہے جس پر خود بیٹھا ہے۔ امریکا قرضے پر قرضے حاصل کر رہا ہے۔ امریکی تاریخ میں کبھی اتنی مہنگائی نہیں رہی جتنی امریکا میں آج ہے۔ It would change the global economy dynamics
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »