سعودی عرب کا سفری پابندیاں 2021 میں اٹھانے کا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت کے ترجمان کے مطابق سفری پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد سعودی شہری بیرون ملک کا سفر کر سکیں گے

Posted: Sep 14, 2020 | Last Updated: 1 hour agoسعودی عرب نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عائد سفری پابندیاں یکم جنوری سے اٹھانے کا اعلان کيا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے تازہ بيان ميں کہا ہے کہ یکم جنوری 2021 سے ملک بھر کے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی۔ ، جب کہ غیر ملکیوں کو سعودی عرب واپس آنے کی بھی اجازت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہسعودی عرب کا سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا یکم جنوری 2021 سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوعمرے سے متعلق لائحہ عمل بعد میں طے کیا جائے گا،سعودی حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوہر یا بیوی کا ایک دوسرے کا موبائل چیک کرنا جرم سعودی عرب سے خبرآگئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں شوہر یا اہلیہ ایک دوسرے کا موبائل چیک نہیں کرسکتے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وکیل نایف آل منسی نے کہا ہے کہ اہلیہ کا موبائل چیک کرنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں یکم جنوری سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: منگل سے سفری پابندیوں میں جزوی نرمی کا اعلان - BBC News اردوسعودی عرب نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر عائد سفری پابندیاں منگل سے جزوی طور پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے جبکہ پابندیاں مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ یکم جنوری 2021 کے بعد کیا جائے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی شہریوں پر عائد کورونا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »