سعودی سیاحتی ویزوں کے اہل 49 ممالک کی فہرست جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی سیاحتی ویزوں کے اہل 49 ممالک کی فہرست جاری تفصیلات جانئے : DailyJang

سعودی حکومت نے سیاحتی ویزوں کے اہل 49 ممالک کی فہرست جاری کردی، ان ممالک کے شہری 90 دن کے ویزے پر سعودی عرب آسکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق فہرست میں امریکا، کینیڈا، آسٹریا، بیلجیئم، برطانیہ اور دیگر ممالک شامل ہیں۔سعودی عرب کی منظور شدہ ویکسین لگانے والے سیاحوں کو ملک میں آنے کی اجازت ہوگی۔

سعودی حکام کے مطابق ویکسین کی دونوں خوراکیں لگانے والوں کو بغیر قرنطینہ داخلے کی اجازت ہوگی، سیاحوں کو صرف ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ دکھانا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلپائن کی کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے باعث بھارت سمیت 9 ممالک پر سفری پابندیفلپائن نے کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے پھیلاوکو روکنے کے لئے بھارت سمیت 9 دیگر ممالک سے آنے والے تمام داخلی مسافروں پر یکم اگست سے 15 اگست تک پابندی عائد کر دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی چوتھی لہر پاکستان سمیت 15 ممالک میں پھیل چکی ڈبلیو ایچ اوعالمی ادارہ صحت نے مراکش سے لے کر پاکستان تک15 ممالک میں کرونا وبا کی چوتھی لہر کے پھیلنے تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں عالمی ادارہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ -سعودی عرب کی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے مختلف ممالک کے باشندوں کو مملکت آنے کی اجازت دے دی تاہم صرف سعودی حکومت کی منظور شدہ ویکسینز کے یہ خبریں پرانی ھو چکیں پاکستانیوں کیلئے اچھی خبریں کب آئیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’جو بھی شخص پاکستان سمیت ان ممالک میں جائے گا اس پر تین سالہ پابندی لگادیں گے‘ سعودی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاجدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے والے سعودی شہریوں پر تین سالہ پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ -سعودی عرب کی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے مختلف ممالک کے باشندوں کو مملکت آنے کی اجازت دے دی تاہم صرف سعودی حکومت کی منظور شدہ ویکسینز کے یہ خبریں پرانی ھو چکیں پاکستانیوں کیلئے اچھی خبریں کب آئیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جدہ سے کراچی آنے والے چار مسافروں نے انتظامیہ کی دوڑیں لگوادیں -سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں میں کوروناوائرس کی تصدیق کا سلسلہ جاری ہے، مزید نئے افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial fslsltn ImranKhanPTI Saudi Arabia not accepting Chinese vaccines without booster dose of Pfizer or Mederna or AstraZeneca. please allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine certificate سعودی نے سفر پر پابندی کی ہوئی ہے اور کویڈ19مثبت کے مسافر سعودی سے آرہے ہیں شاباش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »