سعودی حکومت نے فیملی فیس کیوں مقرر کی؟ جانیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت نے فیملی فیس کیوں مقرر کی؟ جانیے ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کے اہل خانہ پر عائد میں فیس میں اضافے پر مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تارکین کی سعودی عرب میں موجودگی کے مسئلے سے نمٹنا ہے۔

ان سے پوچھا گیا کہ غیر ملکیوں پر خاندانی فیس کیوں مقرر کی گئی ہے؟ جبکہ اپنے خاندان کے ساتھ رہنے والے غیر ملکی افراد اپنی کمائی سعودی عرب میں ہی خرچ کرتے ہیں۔ جس پر سعودی عہدیدار نے جواب دیا کہ میں آپ کے موقف کو احترام کی نظر سے دیکھتا ہوں تاہم یہ بتانا ضروری ہے کہ فیملی فیس مخصوص حکمت عملی کے تحت مقرر کی گئی ہے، اس کا پہلا مقصد تارکین کی سعودی عرب میں موجودگی کے مسئلے سے نمٹنا بھی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی حکومت نے جولائی 2017 سے نجی اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کے اہل خانہ اور گھریلو کارکنان پر فیس مقرر کی تھی۔ اب سال2020میں یہ فیس بڑھا کر400ریال ماہانہ فی فیملی ممبر ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے 1947 میں آزادی حاصل کرلی تھی ،پولیس ابھی تک انگزیز کے دور میں ہے ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی جانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates کونسا انہوں نے کشمیر فتح کرنا تھا بس وزارت چاہیے تھی ان لوٹوں کو TabahiWaliTabdeeli
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سیکورٹی حکام نے احسان اللہ احسان کے فرار کی تصدیق کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر سیکورٹی حکام نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »