سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کے جدید ترین شہر میں فضائی ٹیکسیاں arynewsurdu

ریاض: سعودی شہری ‘نیوم’ میں فضائی ٹیکسیاں چلانے کے لیے جرمن کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں نیوم سٹی کے نام سے جدید ترین شہر بسایا جارہا ہے، جہاں کی فضاؤں میں ڈرون کی طرز پر ہوائی ٹیکسیاں بھی نظر آئیں گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ وولو کاپٹر نامی جرمنی کمپنی کا نیوم سٹی سے معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت شہر کے اندر دنیا کی پہلی نقل وحمل کی ترقی وولوکاپٹر کی بدولت دیکھی جائے گی۔

نیوم سٹی کی جانب سے 15 وولوکاپٹر ڈرون کی طرز کے ائیرکرافٹ کا آرڈر دیا گیا ہے تاکہ آئندہ دو سے تین برسوں میں اس طرح کی جدید پروازوں کا آغاز کیا جا سکے۔شہری ان ٹیکسیوں کو ہنگامی بنیادوں کے لیے استعمال کرسکیں گے، یہ سیاحوں کو بھی اپنی خدمات فراہم کریں گی۔ نیوم کے چیف ایگزیکٹیو افسر نظمی النصر کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹیشن سسٹم میں جدیدیت چاہتے ہیں، اس منصوبے کے ذریعے دنیا کو دکھائیں گے کہ نیوم ایک مثالی شہر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سے پریشان کن خبر!سعودی عرب سے پریشان کن خبر! arynewsurdu ۔ttttttttttمئnpnuو uii uiوعیت ا! . ف۔ ز efq Mkllo Mkllk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہسعودی کفیل کی موت پر ملازمین کا قانونی اسٹیٹس تبدیل کرنے کا طریقہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا بڑا اقدام : چار لاکھ ویزے جاری -نیا وائرس اومیکرون اور اس پر عالمی ردِعمل اس بات کا ٹھوس ثبوت ہے کہ عالمی برادری کو اس آفت سے نمٹنے کے لیے زیادہ مؤثر انداز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی اقامے کی تجدید نہیں ہوگی، مگر کیوں؟سعودی اقامے کی تجدید نہیں ہوگی، مگر کیوں؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون وائرس کیا ہے؟ سعودی وزارت صحت کی وضاحت -وزارت صحت نے اطمینان دلایا کہ مملکت میں کورونا وائرس سے افراد اورمعاشرے کے تحفظ کےلیے جو انتظامات کیے گئے ہیں وہ کافی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کا پہلا کیس سامنے آ گیا , یہ شخص کس ملک سے آیا تھا؟ جانئےریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں کورونا وائرس کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »