سعودی عرب نے رواں سال حج کرانے کا اعلان کردیا

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے رواں سال حج کرانے کا اعلان کردیا Read More : Newsonepk SaudiArabia Hajj2021

سعودی عرب نے رواں سال زائرین کی صحت و سلامتی کے مکمل انتظامات کے ساتھ حج کرانے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حج کے آپریشنل امور اور تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا ۔ اس موقع پر زائرین کی صحت و سلامتی کے مکمل انتظامات ہوں گے، محفوظ ماحول میں جملہ سہولتوں اور آسانیوں کے ساتھ حج کے کام انجام دیے جاسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا رواں سال حج کا اعلانسعودی عرب کا رواں سال حج کا اعلان ۔عازمین کی صحت و سلامتی کے لیے مکمل انتظامات کیے جائیں گے۔محفوظ ماحول میں تمام سہولتوں اور آسانیوں کے ساتھ حج کے امور انجام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہAisa kya Hoga Es douray Mn 🤔🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بھارت تعلقات سعودی عرب نے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردیالریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات بہتر بنانےکے لیےکردار ادا کرنے کی پیشکش کردی،  سعودی وزیر خارجہ  کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل میں ساتھ دیا،تعلقات مزید مضبوط ہوگئے: وزیراعظمجدہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے ہمیشہ مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا، حالیہ دورہ کے دوران اس کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہو گئے ہیں۔ جیو ببر شیر I thought mushkal waqt khatam ho gaya tha. Pakistan has also helped SA always کن شرائط پر یہ بھی بتا دین یہ تو اسرائیل کو اپنا کزن مانتے ہیں ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »